پاور ایگلز ایک ایسا شاندار آن لائن پلیٹ فارم ہے جو لوگوں کو گھَر بیٹھے کمانے کے عمدہ طریقے فراہم کرتا ہے۔ اس کابنیادی مقصد خاص طور پر اُن لوگوں کی مدد کرنا ہے جو معاشی طور پر خودمختار بننا چاہتے ہیں لیکن اُن کے پاس مواقع کم ہیں۔ یہاں لوگ مختلف ہنر سیکھ کر اپنا آن لائن کام شروع کر سکتے ہیں اور اچھی روزی کما سکتے ہیں۔
پاور ایگلز کے بانی کون ہیں؟
پاور ایگلز پلیٹ فارم کی بانی بینش ابوبکر ہیں۔ وہ ایک کامیاب اور قابلِ تعریف کاروباری خاتون ہیں جنہوں نے اس پلیٹ فارم کو بنایا تاکہ لوگ آن لائن کام سیکھ کر اچھی روزی کما بنا سکیں۔ ان کا خواب ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پلیٹ فارم سے بھرپور فائیدہ اٹھاۓ اور روزی کمانے کے قابل ہوں اور دوسروں پر انحصار نہ رہے۔
بینش ابوبکر نے محنت اور لگن سے اپنا شاندار مقام بنایا اور کئی لوگوں کو آگے بڑھنے کے شاندار مواقعے فراہم کیے ہیں۔ وہ پاکستان کی پہلی کامیاب خاتون ہیں جنہیں گلوبل لیڈرشپ ٹیم ایوارڈ ملا، جو ان کی قابلِ تعریف کامیابی کی بڑی اور شاندار پہچان ہے۔
انسٹاگرام لنک: پاور ایگلز آفیشل
فیسبک پیج: پاور ایگلز آفیشل
یوٹیوب لنک: پاور ایگلز آفیشل
پاور ایگلز پلیٹ فارم کیا سکھاتا ہے؟
یہاں مختلف قسم کے ہنر سکھائے جاتے ہیں، جن میں شامل ہیں
فری لانسنگ: ایسا شاندار کام جس میں لوگ گھر بیٹھے دوسروں کے لیے لکھنے، ڈیزائن بنانے یا دیگر خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ: کاروبار کو انٹرنیٹ پر مشہور کرنے کے طریقے وغیرہ ہیں۔
کاروباری حکمت عملی: ایک چھوٹے کاروبار کو بڑھا کر کامیابی حاصل کرنے کے اصول وغیرہ ہیں۔
ضرور پڑھیں: پہاڑوں کی ملکہ-ناول-ابن صفی
پاور ایگلز کیوں فائدہ مند ہے؟
یہ ان لوگوں کے لیے بہترین موقع ہے جو کم وسائل میں کچھ نیا سیکھنا اور کمانا چاہتے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے یہاں سے سیکھ کر اپنی زندگی کو ایک نیا رنگ لگایا اور مالی طور پر خودمختار بن گئے۔