Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ٹی ٹی پی کمانڈر عمر خالد خراسانی مارا گیا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 8, 2022
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
ٹی ٹی پی کمانڈر عمر خالد خراسانی مارا گیا

نجی نیوز نے آج پیر کو اطلاع دی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں مارا گیا ہے۔ 

کالعدم تنظیم کے دو مزید کمانڈر بھی مارے گئے

نیوز چینل کے مطابق عمربخراسانی کے ساتھ کالعدم تنظیم کے دو مزید کمانڈر بھی مارے گئے جن کے نام حافظ دولت اور مفتی حسن ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | اسرائیل غزہ میں جنگ بندی پر راضی ہو گیا

یہ بھی پڑھیں | کعبہ معظمہ میں حجر اسود اور حطیم کعبہ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

۔ ٹی ٹی پی ذرائع نے نجی نیوز کو ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ تینوں کمانڈر ایک گاڑی میں صوبہ پکتیکا کے علاقے برمل میں جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ 

 ذرائع نے مزید بتایا کہ تینوں کمانڈر افغانستان کے صوبے کنڑ میں تعینات تھے اور مذاکرات کے لیے برمل گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈیجیٹل نومیڈ ویزا کیا ہے اور کن ممالک میں پاکستانیوں کے لیے دستیاب ہے؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.