Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

واٹس ایپ جلد پن کیے ہوئے پیغامات میں تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھنے کی سہولت دے گا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 21, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
whatsapp

واٹس ایپ مسلسل نئے فیچرز کو ٹیسٹ کررہا ہے، اور یہ عام طور پر گوگل پلے اسٹور کے ذریعے دستیاب اپنے بیٹا ایپ پر پہلے انہیں چیک کرتا ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق کمپنی اب پن کیے ہوئے پیغامات کے لیے ایک نئےفیچر کی جانچ کر رہی ہے جو کہ تازہ ترین بیٹا ورژن 2.24.11.12 میں پایا جا سکتا ہے۔ اس نئی اپ ڈیٹ کا مقصد صارفین کے لیے اپنے چیٹس میں اہم پیغامات تک رسائی کو آسان بنانا ہے۔اس کی مدد سے اب ایک سے زیادہ میسجز کو پن کیا جاسکتا ہے۔
یہ فیچر سب سے پہلے پچھلے بیٹا ورژن، 2.24.7.27 میں دیکھا گیا تھا اور اب عام عوام کو اس کی اپڈیٹ دے کر اس کی پڑتال کی جائے گی۔ پن کیے ہوئے پیغامات کے لیے تھمب نیل کا فیچر شامل کرکے واٹس ایپ چیٹس کے اندر صارف کی بات چیت اور کو محفوظ کرنے کی جانب ایک اور قدم اٹھا رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ صارفین انباکس مکمل طور پر کھولے بغیر پن کیے ہوئے پیغام تک پہنچ سکیں گے۔
تھمب نیل کا یہ فیچر میڈیا تصاویر اور ویڈیوز کے لیے خاص طور پر مفید ہوگا۔ صارفین اب میڈیا کے مواد کو فوری طور پر پِن میسج کے ذریعے پہچان سکتے ہیں، جس سے وقت کی بچت ہوگی۔ چاہے یہ کوئی مضحکہ خیز میم ہو، کوئی اہم دستاویز ہو، یا کوئی یادگار ویڈیو، نئے فیچر کی مدد سےپن کرکے آپ آسانی سے اس تک پہنچ سکتے ہیں، جیسے کہ متعدد پیغامات کو پن کرنے کی صلاحیت اور 24 گھنٹے، 7 دن، اور 30 دن کے پننگ دورانیے۔ یہ فیچر فی الحال منتخب بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے، امید کی جاتی ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ مزید صارفین تک پہنچ جائے گی۔ اگر آپ اسے آزمانے کے خواہشمند ہیں تو، آپ گوگل پلے اسٹور پر واٹس ایپ بیٹا پروگرام میں شامل ہو کر تازہ ترین اپ ڈیٹ انسٹال کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے فیچرز میں جدت اور بہتری لاتا رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں بیرون ملک ملازمت کے فراڈ سے کیسے بچیں؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

اکتوبر 23, 2026
پیمرا فارمولا ملک اشتہارات وارننگ نوٹیفکیشن

 صحت کا پراعتماد تحفظ، قائمہ کمیٹی کا پیمرا کو فارمولا ملک کے اشتہارات ہیلتھ وارننگ لیبلز لگانے کا حکم

اکتوبر 23, 2026
پنجاب سکولز سولرائزیشن پراجیکٹ فریم ورک

تعلیمی انفراسٹرکچر کا میگا مشن، حکومتِ پنجاب کی ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پاور پر منتقل کرنے کی منظوری 

اکتوبر 23, 2026
اسکردو ایئرپورٹ رن وے مرمت شیڈول نوٹیفکیشن

ہوابازی سیکٹر میں بریک تھرو، پی آئی اے لندن کے لیے روزانہ فلائٹ آپریشنز اور پروازوں کی بحالی کا اعلان 

اکتوبر 23, 2026
صارفین کی جیت، بینکنگ محتسب نے شکایات کا فیصلہ کر کے صارفین کو 1 ارب 20 کروڑ روپے واپس دلا دیے

ہیلتھ کلاؤڈ میں میگا کرپشن ، ایف آئی اے ویکسین اسکینڈل میں 2.44 ارب کے فراڈ پر 3 اعلیٰ حکام گرفتار

اکتوبر 23, 2026
ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ قیمتوں میں اضافہ

ہولناک عوامی استحصال، ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ صارفین سے 1.4 ارب روپے کی لوٹ مار، قیمتیں دگنی 

اکتوبر 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

اکتوبر 23, 2026
پیمرا فارمولا ملک اشتہارات وارننگ نوٹیفکیشن

 صحت کا پراعتماد تحفظ، قائمہ کمیٹی کا پیمرا کو فارمولا ملک کے اشتہارات ہیلتھ وارننگ لیبلز لگانے کا حکم

اکتوبر 23, 2026
پنجاب سکولز سولرائزیشن پراجیکٹ فریم ورک

تعلیمی انفراسٹرکچر کا میگا مشن، حکومتِ پنجاب کی ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پاور پر منتقل کرنے کی منظوری 

اکتوبر 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.