Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نریندر مودی کی پاکستان سے اچھےتعلقات کی خواہش

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 25, 2021
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
نریندر-مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دینے کے لئے عمران خان کو خط لکھا جس میں پاکستان سے اچھے تعلقات کی خساہش کا اظہار کیا گیا۔

 ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کوویڈ19 کے چیلنجوں سے نمٹنے میں عمران خان اور پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ہندوستان پاکستان کی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے لیکن دہشت گردی اور دشمنی سے مبرا اعتماد کا ماحول اس کے لئے "لازمی” ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | پینٹاگون کے سربراہ کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

یاد رہے کہ نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر ، جس دن آل انڈیا مسلم لیگ نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ قوم کا مطالبہ کیا تھا ، پاکستانی عوام کو مبارکباد دینے کے لئے عمران خان کو خط لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈنمارک ورک ویزا نیا قانون: ڈنمارک کا غیر ملکی ورکرز کے لیے نئے امیگریشن پاتھ وے کا تاریخی اعلان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026
پی پی ایس سی بھرتیاں پنجاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا صوبے بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا اعلان

ستمبر 18, 2026
ایبٹ آباد بورڈ رجسٹریشن قوانین

ایبٹ آباد بورڈ کا طلبہ کے لیے نئے رجسٹریشن قوانین کا باقاعدہ نوٹس جاری

ستمبر 18, 2026
سوشل میڈیا عمر کی حد

پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی کم از کم عمر مقرر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.