Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

عروج نیازی by عروج نیازی
مئی 14, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستان موسم کی تازہ پیشن گوئی – بارش، گرمی اور شہر وار درجہ حرارت
موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

سپریم کورٹ (SC) نے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں 16 جولائی سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی تاہم عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اہم مقدمات گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران مقررہ بینچ کے سامنے سنے جائیں گے۔

ادھر پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے اسکولوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کی تاریخیں طے کر لی ہیں۔ اسکولوں میں یکم جون سے 9 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔ تاہم اگر گرمی کی شدت زیادہ ہوئی تو چھٹیاں ایک ہفتہ پہلے بھی شروع کی جا سکتی ہیں۔

ابھی تک اسکولوں کی بندش کے حوالے سے کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا البتہ تاریخیں فائنل کر لی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :   پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری: گندم پر فی ایکڑ 5 ہزار روپے سبسڈی کی منظوری

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اور سعودی عرب کا دو سالوں میں زراعت اور فوڈ سیکٹر کی برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک پہنچانے کا فیصلہ
عروج نیازی

عروج نیازی

عروج نیازی ایک تعلیم اور صحت سے متعلق رپورٹر ہیں جو ماحولیاتی آگاہی، امراض، آلودگی اور تعلیمی ترقی جیسے اہم موضوعات پر لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں معاشرتی بہتری اور عوامی فلاح کے پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026
بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد کے لیے بڑی پیش رفت: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

ستمبر 4, 2026
امن و سلامتی میں خواتین کا کردار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بڑا اعلان: امن و سلامتی میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

ستمبر 4, 2026
ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کمانے کا طریقہ

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: آئی ٹی وزارت نے پاکستان میں ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کمانے کا آسان طریقہ بتا دیا

ستمبر 3, 2026
پنجاب ٹورازم انٹرن شپ پروگرام

نوجوانوں کے لیے 60,000 روپے ماہانہ وظیفے کے ساتھ ‘پنجاب ٹورازم انٹرن شپ پروگرام’ کا آغاز

ستمبر 3, 2026
کنگ چارلس کی پاکستانی کرکٹرز سے ملاقات

کلیرنس ہاؤس میں کنگ چارلس کی پاکستانی کرکٹرز اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے خصوصی ملاقات

ستمبر 3, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026
بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد کے لیے بڑی پیش رفت: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

ستمبر 4, 2026
امن و سلامتی میں خواتین کا کردار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بڑا اعلان: امن و سلامتی میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

ستمبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.