Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ملک میں گرمی کی شدید لہر برقرار

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 28, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
heat

ملک کے طول و عرض میں سورج قہر ڈھانے میں مصروف ہے جہاں مختلف علاقوں میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

ملک کے دیگر حصوں کی طرح سندھ بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، دادو میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا، ہیٹ اسٹروک کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کا رش بڑھنے لگا۔

اس کے علاوہ لاڑکانہ میں گرمی کی شدید لہر بدستور برقرار ہے جہاں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، لاڑکانہ کے آثار قدیمہ موہن جو دڑو میں گرمی کا پارہ 52 سینٹی گریڈ کو چھوگیا، شدیدگرمی پڑنے کے باعث لاڑکانہ اور موہن جو دڑو ملک کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوگئے ہیں، شدید گرمی کے باعث ٹھنڈی مشروبات سمیت برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، لاڑکانہ میں شدید گرمی کے ساتھ 20 گھنٹوں کی طویل لوڈ شیڈنگ بھی جاری ہے جس سے شہری بے حال ہوگئے ہیں۔
شہر کراچی میں 31 کا درجہ حرارت 37 تک محسوس کیا جارہا ہے، شہر قائد میں بارش کے امکانات بھی انتہائی کم رہ گئے ہیں، جبکہ شہر بھر میں آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پنجاب کے درالحکومت لاہور میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے، چولستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری، رحیم یارخان میں درجہ حرارت 49، فیصل آباد میں 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق لاہور ، راولپنڈی ، مری ،گلیات ،گوجرانوالہ سمیت صوبے کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے، تاہم جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدید لہر اور ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:  ایف ایم کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کے دورے کے لئے عمران کا دعوت نامہ قبول کیا

دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے یکم جون تک ملک کے بالائی حصوں میں گردو غبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026
محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

اکتوبر 10, 2026
پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

اکتوبر 10, 2026
برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

اکتوبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.