Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ملزم عزیز الرحمان کا اقرار جرم، اپنے کئے پر شرمندہ ہوں، بیان

بلال رشید by بلال رشید
جون 21, 2021
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
ملزم عزیز الرحمان کا اقرار جرم، اپنے کئے پر شرمندہ ہوں، بیان

لاہور میں قائم ایک مدرسے کے طالب علم سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن، جن کا تعلق جمیعت علمائے اسلام ف سے ہے، نے اعتراف جرم کرلیا ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوں۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ بھٹک گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے تفتیش کے دوران ملزم نے اقرار کیا کہ وائرل ہونے والی ویڈیو میری ہی ہے جو  کہ ان کے شاگرد صابر شاہ نے چھپ کر بنائی تھی۔ ملزم نے مزید اقرار کیا کہ اس نے شاگرد کو امتحان میں پاس کرنے کا جھانسہ دیا اور پھر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم نے بتایا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ خوف میں مبتلا ہو گئے اور پریشان بھی ہوئے بلکہ میرے بیٹوں نے شاگرد کافی دھمکیاں بھی دیں کہ وہ کسی کو نا بتائے مگر شاگرد نے منع کرنے کے باوجود ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

ملزم کا مزید کہنا تھا کہ مدرسے کے منتظمین اور مہتمم نے ویڈیو سامنے آنے پر مدرسے سے نکال دیا جبکہ میں مدرسے میں ہی رہنا چاہتا تھا اور اسی باعث ویڈیو بیان جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں | جانئے پاکستان میں عید الفطر کے روایتی کھانوں سے متعلق

ملزم  نے مزید انکشاف کیا کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد وہ ٹاؤن شپ، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں شاگردوں کے پاس رہتا جبکہ پولیس نے میری اور بیٹوں کے موبائل کی لوکیشن ٹریس کی اور میاں والی سے گرفتار کیا۔

یاد رہے کہ پولیس نے اپنے شاگرد سے زیادتی کرنے والے ملزمگرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزم کے بیٹے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  مسنگ پرسن حسیب حمزہ کی واپسی، اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

ملزم نے اپنے شاگرد سے بدفعلی کی تھی جس کے بعد گرفتاری کے لئے ٹاؤن شپ کے علاقے میں پولیس نے چھاپہ مارا لیکن ملزم پہلے ہی فرار ہو چکا تھا۔

تاہم 2 روز بعد ہی پولیس نے خفیہ اطلاعات پر میانوالی سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سعودی بحری دفاعی اتحاد

دی ریڈ سی بلیو پرنٹ: سعودی بحری دفاعی اتحاد اور پاکستان کی بحری خودمختاری کے بدلتے زاویے

اگست 4, 2026
الیکٹرک بائیک چارجنگ اسٹیشن

پنجاب میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا نیا دور: پہلے پبلک سیکٹر ای بائیک بیٹری سویپنگ اسٹیشن کا افتتاح

اگست 4, 2026
پی ٹی وی کی جدید کاری

قومی اثاثے کی بحالی: احسن اقبال اور عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی وی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا بڑا فیصلہ

اگست 4, 2026
پاک ازبکستان تجارتی معاہدہ

پاک ازبکستان اسٹریٹجک شراکت داری: آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی جدید کسٹمز اور کارگو ٹریکنگ سسٹم کا نیا منصوبہ

اگست 4, 2026
راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی چھٹی

 تحصیل راولپنڈی کے تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند رکھنے کا اعلان

اگست 4, 2026
پاک ایران تجارتی تعلقات

پاک ایران اسٹریٹجک شراکت داری: اسلام آباد میں مشترکہ تجارتی کمیٹی کا 10واں تاریخی اجلاس جاری

اگست 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سعودی بحری دفاعی اتحاد

دی ریڈ سی بلیو پرنٹ: سعودی بحری دفاعی اتحاد اور پاکستان کی بحری خودمختاری کے بدلتے زاویے

اگست 4, 2026
الیکٹرک بائیک چارجنگ اسٹیشن

پنجاب میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا نیا دور: پہلے پبلک سیکٹر ای بائیک بیٹری سویپنگ اسٹیشن کا افتتاح

اگست 4, 2026
پی ٹی وی کی جدید کاری

قومی اثاثے کی بحالی: احسن اقبال اور عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی وی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا بڑا فیصلہ

اگست 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.