Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جانئے پاکستان میں عید الفطر کے روایتی کھانوں سے متعلق

بلال رشید by بلال رشید
مئی 14, 2021
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
عید-الفطر-کے-روایتی-کھانوں

عید الفطر میں مسلمانوں کی جانب سے مختلف روایتی کھانے بنائے جاتے ہیں۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منائی جانے والی عید پر لوگ خوشیاں مناتے اور خاص کھانے بناتے ہیں۔

مندرجہ ذیل کچھ ایسے ہی پکوانوں کا ذکر کیا گیا ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر کے دوران بنائے جاتے ہیں۔

لاسیدا اور تیگینی 

مراکش میں عید الفطر میں نماز کے بعد ناشتے میں لاسیدا کھایا جاتا ہے۔ یہ پکوان دیکھنے میں رائس پڈنگ لگتا ہے مگر اس میں مکھن، شہد اور گرما مصالحے شامل ہوتے ہیں، مراکش میں اس پکوان کو شوق سے کھایا جاتا ہے۔ 

سویاں

برصغیر کے لوگوں کو یہ بتانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے کہ برصغیر (پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش) میں سویاں شوق سے کھائی جاتی ہیں جنہیں بالخصوص عید کے موقع پر بنایا جاتا ہے۔ یہ سویاں دودھ سے بنتی ہیں جس کو سجانے کے لئے بادام اور پستہ وغیرہ کا انتظام کیا جاتا ہے۔ ان تینوں ممالک کے علاوہ دیگر ممالک مین بھی سویوں کو شوق سے کھایا جاتا ہے۔

لاپیس لیگیٹ، انڈونیشیا

انڈونیشیا جو سب سے بڑا اسلامی ملک ہے، پر ڈچ سامراج کے اثرات میں سے ایک یہ پکوان بھی ہے جو ذائقے میں انتہائی لذیذ اور ایک ہزار لیئرز پر مشتمل کیک ہے جسے رمضان کے اختتام پر عید کے موقع پر تیار کیا جاتا ہے۔

 یہ کھانا انڈونیشیاءکے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ میں بھی  مقبول ہے جبکہ اس میں مکھن سمیت دیگر اشیاء استعمال کی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | کوویڈ19 کے دوران گھر پر رہتے ہوئے عید منانے کے دلچسپ طریقے

یہ بھی پڑھیں:  بے نظیر بھٹو کی آج 12 ویں برسی ہے.

بولانی، افغانستان

 افغانستان میں عید الفطر کے تہوار کے دوران جو پکوان زیادہ تر پکائے جاتے ہیں، ان میں سے ایک بولانی بھی ہے۔

 یہ ایک ایسی روٹی جو یا تو سبز پتوں والی سبزیوں، جیسے پالک یا آلو اور کدو یا دال سے بھری جاتی ہے۔  

بٹر کوکیز، فلسطین، شام، لبنان، مصر اور عراق

فلسطین سمیت دیگر عرب ممالک میں اس پکوان کو عید الفطر کے موقع پر خاص طور پر بنایا جاتا ہے۔ فلسطین میں اسے گرےبیہ کہا جاتا ہے جس میں بادام یا کسی اور گری کا استعمال کیا جاتا ہے۔  شام اور لبنان میں سے مامول کا کہتے ہیں اور اس میں عام طور پر اخروٹ یا کھجور شامل ہوتی ہے۔ عراق میں اسے کلائچہ جبکہ مصر میں کاہک کہتے ہیں اور اس میں شہد بڑا جاتا ہے۔

بریانی (برطانیہ)

برطانیہ میں عید الفطر کے موقع پر بریانی مسلمانوں مین سب سے زیادہ مقبول ہے تاہم اب برصغیر بالخصوص پاک و ہند کے مسلمان بھی اسے شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ پکوان رائتے، سلاد اور اچار وغیرہ کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026:  فری لانسنگ کورسز کے لیے تاریخی وظائف کا اعلان

اگست 29, 2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں: سمسٹر خزاں 2026 کے لیے اسامیوں کا باقاعدہ اعلان

اگست 29, 2026
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026: بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

اگست 29, 2026
بلال بن ثاقب کا دورہ ہانگ کانگ

بلال بن ثاقب کا دورہ ہانگ کانگ: ڈیجیٹل فنانس اور ٹوکن ائزڈ مارکیٹس پر اہم ترین مذاکرات

اگست 29, 2026
انویسٹمنٹ بیسڈ ریٹ اسکیمیں

انویسٹمنٹ بیسڈ ریٹ اسکیمیں: انویسٹمنٹ بیسڈ ریٹ اسکیموں سے زراعتی زمین کو مکمل طور پر خارج کرنے کا فیصلہ

اگست 29, 2026
انویسٹر اکاؤنٹ کی ڈیجیٹل آن بورڈنگ

انویسٹر اکاؤنٹ کی ڈیجیٹل آن بورڈنگ: پاکستان کیپٹل مارکیٹ میں 24/7 خودکار اکاؤنٹ اوپننگ سروس 

اگست 29, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026:  فری لانسنگ کورسز کے لیے تاریخی وظائف کا اعلان

اگست 29, 2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں: سمسٹر خزاں 2026 کے لیے اسامیوں کا باقاعدہ اعلان

اگست 29, 2026
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026: بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

اگست 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.