Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مالی سال 2023-24 کا اقتصادی جائزہ: ترقی اور زوال کے شعبوں کی تفصیلات

حرا خلیل by حرا خلیل
جون 12, 2024
in بینکنگبینکنگ اور مالیاتی خبریں – سود کی شرح، بینک پالیسیاں اور مالی اپ ڈیٹس, پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت, مالیات
untitled design (19)

وزارت خزانہ کی جانب سے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی جائزہ پیش کیا جا چکا ہے، جس کے مطابق ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے کچھ شعبوں نے ترقی کی ہے جبکہ کچھ زوال کا شکار بھی ہوئے ہیں۔

اقتصادی جائزے کے مطابق مشینری اور آلات میں سب سے زیادہ 61.5 فیصد اضافہ درج کیا گیا، اس کے بعد فارماسیوٹیکل میں 23.2 فیصد، فرنیچر میں 23.1 فیصد، لکڑی کی مصنوعات میں 12.1 فیصد، کیمیکل میں 8.0 فیصد، ملبوسات میں 5.4 فیصد، چمڑے کی مصنوعات میں 5.3 فیصد، کوک اور پیٹرولیم مصنوعات میں 4.9 فیصد، ربڑ کی مصنوعات میں 3.6 فیصد اور خوراک میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ منفی ترقی ظاہر کرنے والے شعبوں میں سب سے اوپر آٹوموبائل 37.4 فیصد کے ساتھ رہا، تمباکو (33.6 فیصد)، کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات (16.0 فیصد)، ٹیکسٹائل (8.3 فیصد)، الیکٹریکل آلات (7.5 فیصد)، غیر دھاتی معدنی مصنوعات (3.9 فیصد)، مشروبات (3.4 فیصد)، آئرن اینڈ اسٹیل کی مصنوعات (2.2 فیصد) اور پیپر اینڈ بورڈ میں (2.0 فیصد) کے ساتھ منفی رجحان دیکھا گیا۔

کان کنی اور کھدائی کے شعبے نے مالی سال 2024 کے دوران 4.9 فیصد کی نمو درج کی جو گزشتہ سال 3.3 فیصد تھی۔

جولائی تا مارچ مالی سال 2024 کے دوران بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ (LSM) میں 0.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، جبکہ گزشتہ سال یہ کمی 7.0 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  شام کے وقت ورزش بلڈ شوگر کنٹرول کرنے کے لیے مفید
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

اکتوبر 15, 2026
خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

اکتوبر 15, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

کراچی کے نرسنگ کالج میں داخلوں کا اعلان، سٹی انسٹی ٹیوٹ کا 100 فیصد اسکالرشپ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 15, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

حکومت کا فیسکل بوجھ، منقطع کنکشنز کی بحالی کے لیے ایل این جی ٹیرف کی سخت شرائط نافذ

اکتوبر 15, 2026
پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

اکتوبر 15, 2026
وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

اکتوبر 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

اکتوبر 15, 2026
خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

اکتوبر 15, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

کراچی کے نرسنگ کالج میں داخلوں کا اعلان، سٹی انسٹی ٹیوٹ کا 100 فیصد اسکالرشپ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.