اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

لاپتہ دعا کاظمی کی بازیابی کے لئے شاداب خان کا حکام سے مطالبہ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اپریل 22, 2022
in کرکٹ نیوز
لاپتہ دعا کاظمی کی بازیابی کے لئے شاداب خان کا حکام سے مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کاظمی اور ان کے اہل خانہ کے لیے دعا کی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شاداب خان نے کہا کہ دعا زہرہ اور ان کے اہل خانہ کے لیے دعا کریں۔ وہ اور تمام لاپتہ بچے بحفاظت اپنے والدین کے پاس واپس آئیں۔

 

Prayers for #DuaZehra and family. May she and all missing children get back to their parents safely. I urge authorities to protect and safeguard our children. They are our future, there is nothing more important.

— Shadab Khan (@76Shadabkhan) April 21, 2022

یاد رہے کہ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کاظمی کی تلاش میں پولیس نے سانگھڑ میں چھاپہ مار کر ایک لڑکی کو بازیاب کرالیا تاہم بازیاب ہونے والی لڑکی کوئی اور نکلی۔

یہ بھی پڑھیں | شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے خلاف نئی سازش کا انکشاف کر دیا   

 پولیس نے تاوان کی فون کالز کرنے والے کچھ شرپسندوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق 14 سالہ نوجوان لڑکی تقریباً چھ روز قبل لاپتہ ہو گئی تھی۔ اس کے والد نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ان کی بیٹی بازیاب نہ ہوئی تو وہ اور ان کے اہل خانہ گورنر ہاؤس کے سامنے اپنی جان لے لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  عثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کریں؟

پاکستان میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 20, 2025
بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جولائی 19, 2025
گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس پانچ نجی کمپنیوں کی تجاویز

گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس: پانچ نجی کمپنیوں کی تجاویز

جولائی 19, 2025
پاکستانی شہری بحرین کا ای ویزا کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

پاکستانی شہری بحرین کا ای ویزا کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

جولائی 18, 2025
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 عمر امین کی پاکستان چیمپئنز اسکواڈ میں شمولیت

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025: عمر امین کی پاکستان چیمپئنز اسکواڈ میں شمولیت

جولائی 18, 2025
ریاٹ 2025 پاکستان ایئر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے برطانیہ پہنچ گئے

ریاٹ 2025: پاکستان ایئر فورس کے جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری طیارے برطانیہ پہنچ گئے

جولائی 18, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کریں؟

پاکستان میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 20, 2025
بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جولائی 19, 2025
گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس پانچ نجی کمپنیوں کی تجاویز

گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس: پانچ نجی کمپنیوں کی تجاویز

جولائی 19, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔