Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے خلاف نئی سازش کا انکشاف کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 22, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے خلاف نئی سازش کا انکشاف کر دیا

سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے خلاف نئی سازش کا انکشاف کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نئی سازش رچائی جا رہی ہے جسے عوام کی عدالت میں کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی (فارن) فنڈنگ ​​کیس کے ذریعے سازش کی جا رہی ہے۔ ہم اس کے لیے تیار ہیں لیکن یکطرفہ کارروائی نہیں ہو سکتی۔

یہ بھی پڑھیں | چنگان کمپنی کی منی ‘ای وی’ لیومن کارن گاڑی سے متعلق جانئے  

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نئی سازش کے تحت عمران خان کو نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔

 اکیلے عمران خان کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والے کہتے تھے ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں اب کیا ہو گیا ہے۔ ملک کو بھنور سے نکالنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں۔ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں اب بھاگ کیوں رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  مچھ دہشتگرد حملہ، بلوچستان کے کان کنوں کو آج سپرد خاک کیا جائے گا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026
پاکستان کا زرعی شعبہ

پاکستان کا زرعی شعبہ: امریکہ کی جانب سے عالمی کمپنیوں کو ایگری ٹیک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

اگست 7, 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا ایکشن: بینکوں کے لیے پرائز بانڈ رپورٹنگ کے قوانین مزید سخت

اگست 7, 2026
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی اور ولی عہد محمد بن سلمان سے تاریخی مذاکرات

اگست 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.