اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

فیسبک سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جنوری 6, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
فیسبک سے پیسے کمائیں

فیسبک سے پیسے کمائیں

فیسبک ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس سے لاکھوں لوگ آن لائن پیسے کما رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا ہے۔ 

لیکن آپ فیسبک سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ یا فیسبک سے کن طریقوں سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو 4 طریقے بتاتے ہیں۔

فیس بک پر پیسہ کمانے کے 3 طریقے 

اول۔ دوران ویڈیو اشتہارات لگائیں (ایڈ مونیٹائزیشن)

بدقسمتی سے یہ آپشن فی الحال پاکستان میں موجود نہیں ہے تاہم آپ کسی بیرون ملک دوست کی مدد سے پیج کو مونیٹائز کروا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں آن لائن کمائی کے لئے 5 ایپس

یہ بھی پڑھیں | کیا آپ 2024 میں بھی واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے؟

 دوران ویڈیو اشتہارات سامعین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتے ہیں اور یوں ان کے کلکس سے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔

 دوم۔ اپنے پیج پر پیڈ سبسکرپشن شامل کریں۔ 

فین سبسکرپشنز کے ذریعے آپ مسلسل ماہانہ آمدنی پیدا کر سکتے ہیں۔ آپ کے فالورز جو پیڈ سبسکرپشن لیں گے ان سے آپ کو ماہانہ آمدنی ملے گی۔  یہ ان لوگوں کے بہترین ہے جو زیادہ تعداد میں پرسنل فین فالونگ رکھتے ہیں یا پیج پر کوئی لیکچر وغیرہ دیتے ہیں۔

سوم۔ برانڈز کے ساتھ کولابریٹ کریں

 ایسے بہت سارے برانڈز ہیں جو نئے کسٹمرز تک پہنچنے اور برانڈ آگاہی بڑھانے کے لیے پیجز کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے برانڈز کے ساتھ کولابریٹ کریں اور ان کی ایڈ لگا کر پیسے حاصل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹویٹر لوگو کی جگہ سفید "ایکس" لگا دیا گیا
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025
مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025
امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلککرنا لازم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

جون 27, 2025
سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ: 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ ریسکیو آپریشن جاری

جون 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے