Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

‘عدالت نے 16 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کو جرم قرار دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 2, 2022
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
عدالت-نے-16-سال

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے منگل کو شادی کی قانونی عمر کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 سال کی عمر میں شادی اب سے غیر قانونی ہو گی۔

 یہ اعلان 16 سالہ لڑکی سویرا فلک شیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آیا ہے جس نے مئی 2021 میں مرضی کی شادی کر لی گئی تھی جبکہ خاندان کی جانب سے اغوا کا کیس ڈالا گیا تھا۔

عدالت نے کہا کہ اٹھارہ سالہ لڑکی نہ تو خود شادی کر سکتی ہیں اور نہ ہی ان کے والدین ان کی شادی کر سکتے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | مہنگائی: کے الیکٹرک صارفین کے لئے 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ

 ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی کے لیے جائز عمر 18 سال ہوگی اور پولیس کو ہدایت کی ہے کہ سویرا کو گولڑہ دارالامان منتقل کیا جائے۔

 عدالت نے دارالامان کے منتظم کو بھی حکم دیا کہ درخواست گزار (سویرا کی والدہ) کو منتظم کی نگرانی میں اپنی بیٹی سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

 اعلان میں کہا گیا ہے کہ جسمانی تبدیلیاں پختگی کی علامت نہیں ہیں۔ یہ بھی مشورہ دیا گیا کہ شادی کی کم از کم عمر – 18 سال  کو مسلم لاز آرڈیننس میں واضح کیا جائے۔

 سویرا کی والدہ ممتاز بی بی نے مئی 2021 میں اپنی بیٹی کے اغوا کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

 تاہم سویرا نے ہائی کورٹ میں گواہی دی تھی کہ اس نے پسند سے شادی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  پچھلے 6 ہفتوں میں ڈینگی سے کراچی میں 30 اموات
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026
کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026
لاہور سائبر کرائم ایجنسی چھاپے

لاہور میں سائبر کرائم کا فلیگ شپ ایکشن، غیر قانونی کال سینٹرز پر گرینڈ چھاپے، 36 ہائی ٹیک ملزمان گرفتار

اکتوبر 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.