Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

صحت مند زندگی کیلئے قد کے حساب سے آپ کا وزن کتنا ہونا چاہیے؟ انتہائی مفید معلومات جانئے

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 27, 2024
in بیوٹی اور سکن کیئر ٹپس – میک اپ، چہرے کی دیکھ بھال اور خوبصورتی رازات, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
weight scale

وزن کا بہت زیادہ بڑھ جانا یا کم ہونا دونوں ہی بہت نقصان دہ ہیں۔ اس بات کو جاننا بہت ضروری ہے ک آپ کی عمر کے حساب سے آپ کا وزن کتنا ہونا چاہئے۔ اگر آپ کو یہ معلوم ہوجائے تو آپ اس حساب سے اپنے وزن کو کم یا زیادہ کرنے کی بہتر کوشش کرسکتے ہیں۔

عمراور قد کے حساب سے وزن بتانےکے لئے گوگل پر بہت سارے کیلکولیٹر اور ٹولز موجود ہیں۔ لیکن یہ بات یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ وزن کا عمر، قد اور آپ کے جسم کی کمپوزیشن پر بہت زیادہ انحصار ہوتا ہے۔ لہٰذا ان تمام ٹولز کو بطور راہنمائی ہی دیکھا جائے اور اپنے حساب سے جسم کو تندرست رکھا جائے۔

مثالی وزن کتنا ہونا چاہئے؟

جیسا کہ اوپر بھی بتایا کہ ایسے بہت سارے عوامل ہیں جن پر آپ کے وزن کا انحصار ہوتا ہے۔ جیسا کہ آپ کی عمر، مسلز کا سائز، جسمانی سرگرمی اور ایسے بہت سارے عوامل ہیں ۔ اسی طرح مرد کے لئے وزن کا پیمانہ عورت کے مقابلے میں مختلف ہے۔ اب جب ہم کسی ایسے جادوئی پیمانے کی طرف دیکھ رہے ہیں جو ہمیں بتائے کہ مثالی وزن کیا ہونا چاہیے تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ایسا کوئی جادوئی پیمانہ موجود نہیں ہے۔

لیکن ہاں اپنےوزن کو اپنے جسم کے حساب سےبرقرار رکھنا بیماری کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔ بی ایم آئی ایک ایسا ٹول ہے جو آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کا وزن کتنا ہونا چاہئے۔ مگر باڈی ٹائپ مختلف ہونے کی وجہ سے یہ ہمیشہ درست نہیں ہوسکتا۔ نیچے آپ کے قد کے حساب سے ایک وزن کا پیمانہ دیا گیا ہے جس سے آپ اپنے وزن کو جانچ سکتے ہیں کہ آیا وہ کم ہے یا زیادہ۔

یہ بھی پڑھیں:  ابوظہبی میں کوویڈ19 کے کیسز 1 فیصد سے بھی کم
Healthy weight range (min/max)Height (without shoes)
44-55 kg148 cm
45-56 kg150 cm
46-58 kg152 cm
47-59 kg154 cm
49-61 kg156 cm
50-62 kg158 cm
51-64 kg160 cm
52-66 kg162 cm
54-67 kg164 cm
55-69 kg166 cm
56-71 kg168 cm
58-72 kg170 cm
59-74 kg172 cm
61-76 kg174 cm
62-77 kg176 cm
63-79 kg178 cm
65-81 kg180 cm
66-83 kg182 cm
68-85 kg184 cm
69-86 kg186 cm
71-88 kg188 cm
72-90 kg190 cm
74-92 kg192 cm
75-94 kg194 cm
77-96 kg196 cm
80-100 kg200 cm
82-102 kg202 cm
83-104 kg204 cm
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا: رجسٹریشن کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ

پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ: موبائل ایپ سے فیس جمع کرانے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
گلگت بلتستان اسکاؤٹس جابز

گلگت بلتستان اسکاؤٹس میں 200 آسامیوں کا اعلان: 18ویں بیچ کے لیے اپلائی کرنے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
آئی آئی یو آئی فال 2026 ایڈمیشنز

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد داخلہ 2026: پروگرامز اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار 

جولائی 2, 2026
گورنمنٹ ایمپلائز بائیک اسکیم

گورنمنٹ ایمپلائز بائیک اسکیم: آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار 

جولائی 2, 2026
کے پی سمر لرننگ فیسٹیول

طلبہ کے لیے کے پی سمر لرننگ فیسٹیول: مقامات اور اہلیت کی مکمل تفصیلات 

جولائی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا: رجسٹریشن کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ

پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ: موبائل ایپ سے فیس جمع کرانے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
گلگت بلتستان اسکاؤٹس جابز

گلگت بلتستان اسکاؤٹس میں 200 آسامیوں کا اعلان: 18ویں بیچ کے لیے اپلائی کرنے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.