Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شبلی فراز نے مفتاح اسماعیل سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز مانگ لی

بلال رشید by بلال رشید
فروری 21, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
سعودی عرب نے خواتین کو مکہ و مدینہ کے درمیان ٹرین چلانے کی اجازت دے دی

تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ آپ پیٹرول مہنگا ہونے کی بات کرتے ہیں تو یہ بتائیں کہ پیٹرول سستا کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

تفصیلوت کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو ہم نیوز کے پروگرام "پوائنٹ بریکنگ ود محمد مالک” میں کی۔

 شبلی فراز نے کہا کہ میں مفتاح اسماعیل سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس وقت بین الاقوامی سطح پر آئل کی قیمت 96 ڈالر ہے تع آخر کیا کریں کہ پاکستان میں عوام کو 70 یا 80 روپے میں پیٹرول مل جائے؟

یہ بھی پڑھیں | چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا؛ امیر ترین ملک بن گیا   

مفتاح اسماعیل نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 70،80 روپے اور 160 روپے میں بہت فرق ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب ن لیگ کا دور تھا تو  پیٹرول کی قیمت 80 روپے تھی تو اس وقت عمران خان نے اسے پیٹرول بم کہا تھا اور یہ دعوی کیا تھا کہ اگر ملک سے منی لانڈرنگ ختم ہو جائے تو پیٹرول سستا ہو جائے گا تو اب تحریک انصاف کی حکومت منی لانڈرنگ کو ختم کرے اور پیٹرول سستا کردیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سینیٹ نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2023 منظور کر لیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026
پی پی ایس سی بھرتیاں پنجاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا صوبے بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا اعلان

ستمبر 18, 2026
ایبٹ آباد بورڈ رجسٹریشن قوانین

ایبٹ آباد بورڈ کا طلبہ کے لیے نئے رجسٹریشن قوانین کا باقاعدہ نوٹس جاری

ستمبر 18, 2026
سوشل میڈیا عمر کی حد

پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی کم از کم عمر مقرر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.