Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سیلاب سے متاثرہ 40 طالب علموں کے لئے امریکہ نے اسکالرشم کا اعلان کردیا

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 13, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت
سیلاب سے متاثرہ 40 طالب علموں کے لئے امریکہ نے اسکالرشم کا اعلان کردیا 01

امریکا نے گزشتہ سال پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 40 پاکستانی انڈر گریجویٹ طالب علموں کو اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل جنرل کرسٹین ہاکنز نے منگل کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ڈائریکٹر جنرل برائے ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ عائشہ کرام اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کے ساتھ سکالرشپس طلبہ ہیں تقسیم کیں۔ یہ سکالرشپس یو ایس کے میرٹ اینڈ نیڈ بیسڈ سکالرشپ پروگرام کے تحت دی گئی ہیں۔ یہ سکالرشپ پنجاب کی سات یونیورسٹیوں میں طلبہ کو اپنی ڈگریاں مکمل کرنے میں مددگار ثابت  ہوں گی .

امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم تمام سماجی و اقتصادی پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کو 21 ویں صدی میں مقابلہ کرنے اور کامیاب ہونے کے لئے ضروری علم اور مہارت کو فروغ دینے کے قابل بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں کو ان کی تعلیم مکمل کرنے میں مدد دینے پر خوشی ہے تاکہ وہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کے طور پر اپنے ذاتی اور پیشہ ورانہ اہداف کو عملی جامہ پہنا سکیں گے۔

ایچ ای سی کے ڈائریکٹر جنرل برائے فروغ انسانی وسائل نے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ کی معاونت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایم این بی ایس پی اپنی اسکالرشپس کا 50 فیصد حصہ طالبات کے لیے محفوظ رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں امریکی حکومت کے تعاون نے 75 سال پر محیط ایک مثبت ورثہ قائم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان سالانہ 4 ارب ڈالر کا کھانا ضائع کرتا ہے: رپورٹ

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7 روز کی کمی کے بعد اضافہ  

یو ایس اٹ کے فنڈڈ پروگرام ایم این بی ایس پی کے تحت ایچ ای سی اور پاکستان کی 30 یونیورسٹیز میں ایک  معاہدہ ہوا ہے جس کے  مطابق منتخب یونیورسٹیز میں طلبہ و طالبات کو ٹیوشن، ہاؤزنگ اور کورس کی کتابیں اور کھانے کے لیے وظیفہ دیا جاتا ہے. اس ضمن میں 2004 سے یو ایس اے کی پروگرام ایم این بی ایس پی نے پاکستان بھر میں کم آمدنی والے خاندانوں کو چھ ہزار سے زائد اعلی ٰ کارکردگی کے حامل طالب علموں کو اسکالرشپس سے نوازا جا چکا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام

چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام: ریکارڈ ممالک کو بلا ویزا داخلے کی سہولت دینے کا اعلان

اگست 24, 2026
پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز

پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز:  مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 4 ماڈلز کا اعلان

اگست 24, 2026
سندھ میں ترقیاتی منصوبے

سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا عزم: وزیراعظم  اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مابین اسلام آباد میں ملاقات

اگست 24, 2026
پاک سعودی اسٹریٹجک تعلقات

پاک سعودی اسٹریٹجک تعلقات: صدر آصف علی زرداری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی خدمات کی تعریف

اگست 24, 2026
عاصم منیر کا دورہ ایران 2026

عاصم منیر کا دورہ ایران 2026: امن مذاکرات کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ

اگست 24, 2026
عید میلاد النبی پر عام تعطیل

عید میلاد النبی پر عام تعطیل: وفاقی حکومت نے 26 اگست کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

اگست 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام

چین کا ویزا فری ٹرانزٹ پروگرام: ریکارڈ ممالک کو بلا ویزا داخلے کی سہولت دینے کا اعلان

اگست 24, 2026
پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز

پنجاب اسکول فری تعلیم آپشنز:  مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 4 ماڈلز کا اعلان

اگست 24, 2026
سندھ میں ترقیاتی منصوبے

سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا عزم: وزیراعظم  اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مابین اسلام آباد میں ملاقات

اگست 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.