اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

بلوچستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ، میجر سمیت 6 جوان شہید

بلال رشید by بلال رشید
مئی 9, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
بلوچستان بارودی سرنگ کا دھماکہ، میجر سمیت 6 جوان شہید

مئی 09 2020: (جنرل رپورٹر) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے  میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک میجر سمیت 6 جوان شہید ہو گئے

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقع بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں فوجی جوان بارودی سرنگ کے دھماکے سے شہید ہو گئے

آئی ایس پی آر زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے حملہ ہوا- جبکہ ہونے والے اس حملے میں پاک آرمی کا ایک افسر اور پانچ جوان شہید ہو گئے

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے میں شہید ہونے والوں میں میجر ندیم عباس بھٹی بھی شامل ہیں جن کا تعلق حافظ آباد سے ہے-جبکہ میانوالی کے نائیک جمشید، اٹک کے لانس نائیک خضر حیات، مردان کے سپاہی ساجد اور تونسہ شریف کے لانس نائیک تیمور اور سپاہی ندیم بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے میں  بارودی سرنگ کے ساتھ فورسز کی گاڑی ٹکرائی جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں دیسی ساختہ بارودی مواد سے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

آئی ایس پی آر زرائع کے مطابق یہ حادثہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے میں  پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں فوجی جوان بارودی سرنگ کے دھماکے سے شہید ہو گئے

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب میں مفت سولر پینل اسکیم کی مدت میں توسیع: نئی تاریخوں اور بجٹ کا اعلان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انیشیل پبلک آفرنگ

تصدیق آئی پی او پی ایس ایکس پر آمد: شیئرز خریدنے سے پہلے 3 بڑے خطرات اور فوائد

جون 25, 2026
نیٹ بلنگ

پاکستان کے نئے سولر قوانین: نیٹ بلنگ کے تحت بچت کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے 3 خفیہ راز

جون 25, 2026
پی ایم اے لانگ کورس

پاکستان آرمی پی ایم اے لانگ کورس 158: رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، اہلیت اور طریقہ کار

جون 25, 2026
سولر پنکھے

پاکستان میں 5 بہترین سولر پنکھے: قیمت اور خصوصیات

جون 25, 2026
سستی الیکٹرک گاڑیاں

سستی الیکٹرک گاڑیاں: 1 فیصد سیلز ٹیکس سبسیڈی کے اہل 5 بہترین ماڈلز

جون 24, 2026
بائیک رجسٹریشن فیس 2026

بائیک رجسٹریشن فیس 2026: پنجاب اور سندھ میں ہونڈا، یاماها اور سوزوکی کا آن روڈ لاگت بریک ڈاؤن

جون 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انیشیل پبلک آفرنگ

تصدیق آئی پی او پی ایس ایکس پر آمد: شیئرز خریدنے سے پہلے 3 بڑے خطرات اور فوائد

جون 25, 2026
نیٹ بلنگ

پاکستان کے نئے سولر قوانین: نیٹ بلنگ کے تحت بچت کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے 3 خفیہ راز

جون 25, 2026
پی ایم اے لانگ کورس

پاکستان آرمی پی ایم اے لانگ کورس 158: رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، اہلیت اور طریقہ کار

جون 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔