Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سحری کے وقت کھائی جانے والی 5 صحت مند غذائیں

حرا خلیل by حرا خلیل
مارچ 28, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
سحری کے وقت کھائی جانے والی 5 صحت مند غذائیں

رمضان کا مہینہ چل رہا ہے۔ مسلمان روزے رکھتے ہیں جس کا آفاز سحری سے ہوتا ہے۔ ہمیں سحری سے لے کر افطار غروب آفراب رک کچھ کھانا پینا سے پرہیز کرنا ہوتا ہے۔ لوگ اس تلاش میں رہتے ہیں کہ انہیں سحری کے لئے کچھ ایسا کھانے کو ملے جو غذائیت سے بھرپور اور صحت افزا بھی۔ تو آئیے آج ہم آپ کو سحری کے وقت کھانے والی پانچ فائدہ مند غذاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں۔

  •  انڈے: انڈے میں پروٹین  کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ انڈے کھانا دن کے کسی بھی حصے میں غذائیت سے بھرپور کھانا ہے۔ ہمیں روزانہ کم از کم ایک انڈہ تو لازمی کھانا چاہیے۔
  •  دودھ: دودھ میں کیلشیم اور وٹامن  پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں کے لئے اہم ہوتے ہیں۔ دودھ کا گلاس روز پینے سے آپ ہڈیوں کے مختلف مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔
  •  چنے: چنے میں پروٹین، فائبر، اور آنٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔ عموما صبح کے وقت سحری میں ان کو کھانا کچھ طبیعت پر ناگوار محسوس ہو سکتا ہے تاہم چنے آپ کو دن بھر میں بھوک کی شدت سے بچا سکتے ہیں۔
  •  میٹھی لسی: میٹھی لسی میں وٹامن سی اور ای فائبر پائے جاتے ہیں جو ہاضمہ کو بہتر بناتی ہیں۔ ویسے بھی یہ پاکستان میں تقریبا ہر گھر میں پی جاتی ہے۔ لسی تو سحری کے لئے ایک زبردست مشروب ہے جس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہونا چاہیے۔
  • پھل: پھل میں آنٹی آکسیڈنٹس اور فائبر پائے جاتے ہیں جو صحت کے لئے بہترین ہوتے ہیں۔ عموما ہم افطار کے وقت پھلوں کا اہتمام کرتے ہیں تاہم سحری میں بھی ان کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سحری کے وقت پھلوں کو کھانا آپ کا دن بھر توانا رکھ سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:  سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی جیت: عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف تاریخی اور بڑا فیصلہ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک چین تزویراتی شراکت داری

پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اصولی فیصلہ

ستمبر 12, 2026
بینظیر تعلیمی وظائف

بینظیر تعلیمی وظائف رجسٹریشن کے ذریعے مستحق بچوں کو تعلیمی وظیفے کی فراہمی کا سرکاری طریقہ کار جاری

ستمبر 12, 2026
پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026
ایف آئی اے سفری ایڈوائزری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا اوورسیز اور دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے اہم ترین سفری گائیڈ لائنز کا اعلان

ستمبر 12, 2026
آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان

عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی پاکستان آمد اور نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 12, 2026
یو اے ای ویزا پابندی

یو اے ای ویزا پابندی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف دفترِ خارجہ کا سخت ترین اور واضح ایکشن

ستمبر 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک چین تزویراتی شراکت داری

پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اصولی فیصلہ

ستمبر 12, 2026
بینظیر تعلیمی وظائف

بینظیر تعلیمی وظائف رجسٹریشن کے ذریعے مستحق بچوں کو تعلیمی وظیفے کی فراہمی کا سرکاری طریقہ کار جاری

ستمبر 12, 2026
پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.