Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے توڑ پھوڑ میں ملوث 3 ملازمین کو برطرف کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 18, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے توڑ پھوڑ میں ملوث 3 ملازمین کو برطرف کر دیا

راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے توڑ پھوڑ میں ملوث 3 ملازمین کو برطرف کر دیا

راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس) میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھراؤ کے حالیہ واقعے میں مبینہ طور پر ملوث تین ملازمین کو فوری طور پر برطرف کر دیا ہے۔ 

ملازمین کی شناخت ہارون، شاہد رضا اور ادریس کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کی ملازمت ختم کرنے کا فیصلہ واضح شواہد کے بعد کیا گیا ہے۔ دستیاب فوٹیج میں انہیں شرپسندوں کے ساتھ دیکھا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں | سندھ اسمبلی نے تحریک لبیک کی تحریک انصاف کے خلاف سخت کارروائی کی قرارداد منظور کرلی

ادریس محکمہ خزانہ کے انچارج تھے۔ ان کے ساتھ شاہد رضا اور ہارون نے جونیئر عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ 

ایک روز قبل لاہور میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس) میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی کارروائیوں کے ذمہ دار تمام مجرموں کی پروفائلنگ اور ان کی شناخت کو عوامی طور پر ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کی پروفائلنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے خاص طور پر ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر توجہ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  بسنت 2026: لاہور میں پتنگ کی قیمت اور مارکیٹ کی صورتحال
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026
ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام: جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

نومبر 19, 2026
لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ: خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

نومبر 19, 2026
فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

نومبر 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.