اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ذہنی صحت کی بہتری کے لئے یہ 5 عادتیں اپنا لیں

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 25, 2024
in لائف سٹائل نیوز
ذہنی صحت کی بہتری کے لئے یہ 5 عادتیں اپنا لیں

ذہنی صحت کی اہمیت

ذہنی صحت زندگی کے ہر مرحلے پر اہم ہے اور روزانہ کے متعدد عوامل اس پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ اثر انداز ہونے والے عوامل میں جینیات، زندگی کے تجربات اور ذہنی عوارض کی خاندانی تاریخ شامل ہیں۔ 

صحت مند دماغ بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ ایک صحت مند جسم۔ آئیے ہم آپ کو روزانہ کی کچھ عادات بتاتے ہیں جو آپ کی دماغی صحت کو بہتر بنانے اور جذباتی طور پر مضبوط اور مطمئن رہنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔

 ذہنی صحت کی بہتری کے لئے یہ 5 عادتیں اپنا لیں

 اول۔ معیاری نیند 

نیند جسمانی صحت کے علاوہ ذہنی صحت میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ جسم اور دماغ کو دوبارہ ترتیب دینے کی اجازت دیتی ہے اور آپ کے موڈ، جسمانی صحت اور ذہنی تندرستی کو متاثر کرتی ہے۔ 

 پاکستان میں سال 2022 میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تناؤ، ڈپریشن، سر درد اور درد شقیقہ کا تعلق صحت کے دیگر تمام مسائل کے مقابلے نیند کی خرابی سے زیادہ ہے۔ لہذا، نیند کے مسائل کو حل کرنا اور بھرپور نیند لینا ذہنی صحت  کی علامات کو دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ 

 دوم۔ غذائیت سے بھرپور غذائیں 

اچھی اور غذائیت سے بھرپور غذا کا استعمال اچھے موڈ میں رہنے میں مدد کرتا ہے۔ روایتی غذا، جیسے بحیرہ روم، ڈی اے ایس ایچ اور پودوں پر مبنی غذا جن میں سبزیاں، اناج اور  صحت مند چکنائی زیادہ ہوتی ہیں؛ پروسیسرڈ فوڈز کی نسبت بہت بہتر ہوتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   ائیرلائنز کی سستی ٹکٹس کیسے حاصل کریں؟

یہ بھی پڑھیں | وزن کم کرنے کے لئے 5 ورزشیں

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لئے 5 بہترین ویب سائٹس

 کھانے کا ذہنی صحت پر بہت اثر پڑتا ہے۔ اسی لیے یہ ضروری ہے کہ آپ صحت مند غذا کھائیں میں مختلف فوڈ گروپس کی غذائیت سے بھرپور غذائیں شامل ہوں۔ 

سوم۔ سماجی روابط 

ہر انسان کو بہترین سماجی روابط کی ضرورت ہوتی ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مضبوط تعلقات کئی وجوہات کی بنا  پر بہتر ذہنی صحت سے وابستہ ہیں۔ دوسروں کے ساتھ اچھا تعلق کرنا خواہ خاندان ہو یا دوست، جسم میں تناؤ کا مقابلہ کرنے میں مدد کر سکتا ہے اور ایک اہم موڈ بوسٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ 

 چہارم۔ سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کریں

متعدد مطالعات نے سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کو تنہائی، حسد، اضطراب، افسردگی اور کمیونیکیشن سکلز میں کمی سے جوڑا ہے۔ تنہائی کا مقابلہ کرنے کے بجائے سوشل میڈیا کا الٹا اثر ہوتا ہے۔ یہ اکثر ذہنی صحت کے مسائل کی نشوونما کا باعث بنتا ہے لہذا اس کا استعمال کم سے کم اور مثبت ہونا چاہیے۔

پنجم۔ ورزش 

 ورزش ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تحقیق کے مطابق دن میں 15 منٹ تک ورزش کرنے سے ڈپریشن کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے۔ ورزش ذہنی صحت کے بہت سے فوائد بھی پیش کرتی ہے جیسے تناؤ کو دور کرنا، موڈ کو بہتر کرنا اور افسردگی اور اضطراب کی علامات کو ختم کرنا۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول: میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

اپریل 20, 2026
میکائیل علی بیگ آئی ٹی ایف ٹائٹلز

میکائیل علی بیگ کی شاندار فتح: پاکستان ٹینس کے لیے ایک تاریخی صبح

اپریل 18, 2026
احمد شہزاد پی ایس ایل آئی پی ایل موازنہ

 احمد شہزاد کا پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے موازنے پر تلخ رئیلٹی چیک

اپریل 18, 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100000 پوائنٹس

پیر کے روز پی ایس ایکس (PSX) انویسٹرز کے لیے تاریخی دن کی امید کیوں؟

اپریل 18, 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL 11 اسٹینڈنگز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL 11 اسٹینڈنگز 2026 میں سرفہرست: پاکستانی کرکٹ میں پرپل فورس کی واپسی

اپریل 18, 2026
بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن مکمل: ہسپتال میں ایک رات قیام کے بعد اڈیالہ جیل واپسی

اپریل 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی بورڈ کا نظرثانی شدہ شیڈول: میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

اپریل 20, 2026
میکائیل علی بیگ آئی ٹی ایف ٹائٹلز

میکائیل علی بیگ کی شاندار فتح: پاکستان ٹینس کے لیے ایک تاریخی صبح

اپریل 18, 2026
احمد شہزاد پی ایس ایل آئی پی ایل موازنہ

 احمد شہزاد کا پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے موازنے پر تلخ رئیلٹی چیک

اپریل 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔