Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جیالوں کی حکومت آئے گی، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، بلاول بھٹو

بلال رشید by بلال رشید
اگست 31, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
جیالوں کی حکومت آئے گی، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ  قائد حزب اختلاف کا تعلق اگر پیپلزپارٹی سے ہو تو جیل میں ہوتا ہے اور اگر تعلق لاہور سے ہو تو آزاد۔ انہوں نے نام لئے بغیر شہباز شریف پر تنقید کی۔

تفصیلات کے مطابق سکھر میں کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت کو بتانا چاہتے  ہیں کہ اتنا ظلم کرو جتنا تم کل کو خود برداشت کر سکو۔ انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب بتائیں کتنے دن جیل میں رہ سکتے ہیں؟

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کا تعلق اگر پیپلزپارٹی سے ہو تو جیل میں ہوتا ہے اور اگر تعلق لاہور سے ہو تو آزاد۔ انہوں نے نام لئے بغیر شہباز شریف پر تنقید کی۔

 بلاول بھٹو نے کہا کہا کہ اگر  ہمارے گھر عورتیں ہیں تو وہ آپ کے گھر بھی ہیں۔ انہوں نےحکومت کو دھمکی فی کہ جیالوں کی حکومت بننے والی ہے اور اس کے بعد اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا 

بلاول بھٹو نے جیالوں کو اگلے الیکشن کے لئے فیار رہبے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان بچانے کے لئے نکلے ہیں۔ ان کا مقصد عوام کا روزگار بچانا ہے اور یہ نہ پٹواریوں میں ہیں نہ مولانا میں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ یہی وجہ ہےکہ قائد حزب اختلاف کا تعلق اگر پیپلزپارٹی سے ہو تو وہ جیل میں ہوتا ہے اور تعلق اگر لاہور سے ہو تو وہ آزاد گھومتا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا  کہ یہ آپ کی پہلی اور آخری حکومت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سندھ میں گاڑیوں کا لازمی فٹنس چیک: معائنے کے لیے کہاں جائیں اور اپنا انسپکشن سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کریں؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ

کالج داخلے: SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ کا باقاعدہ اعلان، کالج پلیسمنٹ نتائج جاری

جولائی 22, 2026
پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

تاریخی کامیابی: پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم 14 سال بعد ایشیا کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر گئی

جولائی 22, 2026
گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیم

گرڈ پر انحصار کا خاتمہ: کیا گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیمیں پسماندہ طبقات کو  توانائی کے بحران نکال سکتی ہیں؟

جولائی 22, 2026
پاکستان بحیرہ احمر بحری سلامتی

بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی: پاکستان کا حوثی دھمکیوں پر شدید ردِعمل اور سعودی عرب کی غیر مشروط حمایت

جولائی 22, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ فری سولر اسکیم: مفت سولر کٹس کس کو ملیں گی؟ اہل علاقے، خصوصیات اور آخری تاریخ

جولائی 22, 2026
اے آئی سسٹم PMOS

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام: وزیرِ اعظم آفس آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم کا باقاعدہ آغاز

جولائی 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ

کالج داخلے: SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ کا باقاعدہ اعلان، کالج پلیسمنٹ نتائج جاری

جولائی 22, 2026
پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

تاریخی کامیابی: پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم 14 سال بعد ایشیا کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر گئی

جولائی 22, 2026
گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیم

گرڈ پر انحصار کا خاتمہ: کیا گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیمیں پسماندہ طبقات کو  توانائی کے بحران نکال سکتی ہیں؟

جولائی 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.