Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

توہین رسالت: بھارت نے احتجاج کرنے والوں کے گھر مسمار کر دئیے

بلال رشید by بلال رشید
جون 14, 2022
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
توہین رسالت: بھارت نے احتجاج کرنے والوں کے گھر مسمار کر دئیے

انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آوازوں کو خاموش کرنے کے لئے، ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں حکام نے گزشتہ ہفتے توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔

 حکام نے بتایا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں، پولیس نے ایک نوجوان کو حکمراں جماعت کے سابق ترجمان کا سر قلم کرنے کی دھمکی دینے والی ویڈیو پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا ہے۔

 وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو ارکان کے اسلام مخالف تبصروں کے خلاف حالیہ ہفتوں میں مسلمان بھارت بھر میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ 

پولیس نے بدامنی کے سلسلے میں 300 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار

مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور بعض صورتوں میں کئی علاقوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اتر پردیش میں پولیس نے بدامنی کے سلسلے میں 300 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ 

 ہندوستان کی اقلیتی مسلم کمیونٹی کے کچھ لوگ ان تبصروں کو بی جے پی کے دور حکومت میں عبادت کی آزادی سے لے کر  اسکارف پہننے تک کے مسائل پر دباؤ اور تذلیل کی تازہ ترین مثال کے طور پر دیکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | بھارت میں گستاخانہ بیانات: پاکستان کی اقوام متحدہ سے خاموش نا رہنے کی اپیل

یہ بھی پڑھیں | انڈیا: بی جے پی کی جانب سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گستاخی کی شان میں گستاخی کے بعد شدید احتجاج 

بی جے پی نے اپنی ترجمان نوپور شرما کو معطل کر دیا ہے اور ایک اور رہنما نوین کمار جندال کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

  بی جے پی کے ریاستی ترجمان نے کہا کہ  ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو حکم دیا کہ وہ تمام  تنصیبات اور لوگوں کے گھروں کو گرا دیں جن پر گزشتہ ہفتے احتجاج میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ 

ریاست میں جمعہ کی نماز کے بعد پتھر پھینکنے کے الزام

 احتجاج کرنے والی ایک خاتون جس کی بیٹی مسلم حقوق کی ایک کارکن ہے کا گھر اتوار کو پولیس کی بھاری موجودگی کے درمیان منہدم کر دیا گیا۔ ریاست میں جمعہ کی نماز کے بعد پتھر پھینکنے کے الزام میں دو اور لوگوں کی جائیدادیں بھی منہدم کر دی گئیں۔

  اپوزیشن لیڈروں نے کہا کہ آدتیہ ناتھ کی حکومت مظاہرین کو خاموش کرنے کے لیے غیر آئینی طریقہ اختیار کر رہی ہے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026
راولپنڈی ایکسائز ون ونڈو سینٹر

 محکمہ ایکسائز راولپنڈی نے جدید ترین ون ونڈو فیسلیٹیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ستمبر 22, 2026
پاسپورٹ ویزا استثنی

پاکستان اور سعودی عرب کا مخصوص پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزا فری انٹری دینے کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 22, 2026
کلائمیٹ فنانسنگ فنڈز پاکستان

عالمی ماحولیاتی بحران اورمعاشی بوجھ، وزیر خزانہ کا کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے ہنگامی مطالبہ

ستمبر 22, 2026
وزیراعظم نیویارک اقوام متحدہ دورہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے لیے نیویارک پہنچ گئے

ستمبر 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026
راولپنڈی ایکسائز ون ونڈو سینٹر

 محکمہ ایکسائز راولپنڈی نے جدید ترین ون ونڈو فیسلیٹیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ستمبر 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.