اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آفریدی، رضوان اور رؤف بی بی ایل 2025 کے ڈرافٹ میں سرفہرست انتخاب

عروج نیازی by عروج نیازی
جون 19, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
آفریدی، رضوان اور رؤف بی بی ایل 2025 کے ڈرافٹ میں سرفہرست انتخاب

پاکستان کے مشہور کرکٹرز نے اس سال کے بگ بیش لیگ (BBL) کے اوورسیز ڈرافٹ میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو بریسبین ہیٹ نے پہلی ترجیح کے طور پر منتخب کیا ہے۔ یہ ان کا BBL میں پہلا سیزن ہوگا اور وہ پورے سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے جس کی وجہ سے تمام ٹیمیں انہیں منتخب کرنے کی خواہشمند تھیں۔

NUMBER ONE PICK🦅

With Pick Number One of the #BBL15 Draft, we’ve selected Pakistani fast bowler @iShaheenAfridi 🇵🇰🩵 pic.twitter.com/nIqMGofgc8

— Brisbane Heat (@HeatBBL) June 19, 2025

شاہین اب سپنسر جانسن، مائیکل نیسر اور زاویئر بارٹلیٹ کے ساتھ ایک مضبوط پیس اٹیک کا حصہ ہوں گے۔

حارث رؤف بھی ڈرافٹ کے مقبول کھلاڑی رہے۔ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے انہیں دوسرے نمبر پر چننے کی کوشش کی لیکن میلبورن اسٹارز نے اپنے ریٹین رائٹس استعمال کرتے ہوئے انہیں رکھا  ہے۔

محمد رضوان جو دنیا کے بہترین وکٹ کیپر بیٹرز میں شمار ہوتے ہیں کو میلبورن رینیگیڈز نے چوتھے نمبر پر منتخب کیا  ہے حالانکہ ان کے پاس پہلے سے ٹم سیفرٹ کی خدمات موجود تھیں۔

Rizwan, the Renegade! 😤❤️🖤

We've gone WORLD-CLASS with Pick 3 in the #BBL15 Draft. pic.twitter.com/wno39UrFrk

— Melbourne Renegades (@RenegadesBBL) June 19, 2025

ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے تیسرے نمبر پر انگلینڈ کے لیفٹ آرم پیسر لوق ووڈ کو منتخب کرکے حیران کر دیا ہے جبکہ سڈنی سکسرز نے ساتویں نمبر پر سیم کرن کو چنا  ہے۔ سڈنی تھنڈر نے لوکی فرگوسن کو ریٹین کیا  ہے۔

پرتھ اسکورچرز نے فن ایلن (نیوزی لینڈ) اور ہوبارٹ ہریکینز نے کرس جارڈن (انگلینڈ) کو پہلے ہی سائن کر لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  نصرت فتح علی خان کے چاہنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری 

حسن خان جو کہ ایک غیر کیپ شدہ امریکی آل راؤنڈر ہیں اور پچھلے سیزن میں صرف ایک میچ کھیل سکے،کو دوبارہ جلد منتخب کیا گیا  ہے۔ وہ حال ہی میں MLC میں اچھی فارم میں ہیں۔

شاداب خان کو سڈنی تھنڈر نے 12ویں پِک پر چُنا  ہے جو ان کی BBL کی چوتھی ٹیم ہوگی۔ وہ پہلے ہی ہیٹ، سکسرز اور ہریکینز کے لیے کھیل چکے ہیں۔

حسن علی کو تیسرے راؤنڈ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے منتخب کیا  ہے۔

 بی بی ایل 2025 ٹیمز کا مکمل انتخاب:

ایڈیلیڈ سٹرائیکرز: لوق ووڈ، جیمی اوورٹن، حسن علی

بریسبین ہیٹ: شاہین آفریدی، کولن منرو، ٹام آلسب

ہوبارٹ ہریکینز: کرس جارڈن، رشاد حسین، ریحان احمد

میلبورن رینیگیڈز: محمد رضوان، حسن خان، ٹم سیفرٹ

میلبورن اسٹارز: حارث رؤف، ٹام کرن، جو کلارک

پرتھ اسکورچرز: فن ایلن، لاری ایونز، ڈیوڈ پین

سڈنی سکسرز: سیم کرن، بابر اعظم، جعفر چوہان

سڈنی تھنڈر: لوکی فرگوسن، شاداب خان، سیم بلنگز

عروج نیازی

عروج نیازی

عروج نیازی ایک تعلیم اور صحت سے متعلق رپورٹر ہیں جو ماحولیاتی آگاہی، امراض، آلودگی اور تعلیمی ترقی جیسے اہم موضوعات پر لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں معاشرتی بہتری اور عوامی فلاح کے پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026

ایف بی آر فری لانسرز ٹیکس قوانین: اپ ورک اور فائیور سے غیر ملکی آمدن محفوظ طریقے سے ڈکلیئر کرنے کا طریقہ

جون 6, 2026
فارن ڈگری ایکویلنس قوانین

ایچ ای سی اوورسیز الرٹ 2026: غیر ملکی ڈگریوں کی مساوی حیثیت اور الحاق کے نئے قوانین 

جون 6, 2026
شمالی وزیرستان کرفیو اوقات

شمالی وزیرستان ویک اینڈ کرفیو گائیڈ: سفری قوانین، طبی سہولیات اور ایمرجنسی ایڈوائزری

جون 6, 2026
زیرو فیس ڈیجیٹل والٹس

کیش لیس پاکستان 2026: ٹاپ 3 زیرو فیس ڈیجیٹل والٹس اور ادائیگیوں میں 700% اضافہ

جون 6, 2026
سندھ بائیومیٹرک گاڑی ٹرانسفر

سندھ بائیومیٹرک گاڑی ٹرانسفر قوانین 2026: گھر بیٹھے آن لائن کار منتقلی کا مکمل طریقہ

جون 6, 2026
لاہور نمبر پلیٹ کریک ڈاؤن

لاہور نمبر پلیٹ کریک ڈاؤن 2026: بھاری جرمانے سے بچنے اور آن لائن تصدیق کا طریقہ

جون 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026

ایف بی آر فری لانسرز ٹیکس قوانین: اپ ورک اور فائیور سے غیر ملکی آمدن محفوظ طریقے سے ڈکلیئر کرنے کا طریقہ

جون 6, 2026
فارن ڈگری ایکویلنس قوانین

ایچ ای سی اوورسیز الرٹ 2026: غیر ملکی ڈگریوں کی مساوی حیثیت اور الحاق کے نئے قوانین 

جون 6, 2026
شمالی وزیرستان کرفیو اوقات

شمالی وزیرستان ویک اینڈ کرفیو گائیڈ: سفری قوانین، طبی سہولیات اور ایمرجنسی ایڈوائزری

جون 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔