Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بھارتی کرکٹر محمد شامی کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کی افواہ پر رد عمل

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 22, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
بھارتی کرکٹر محمد شامی کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کی افواہ پر رد عمل

بھارتی کرکٹر محمد شامی نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق حالیہ افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک حالیہ یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں، محمد شامی نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی مبینہ شادی کے بارے میں قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے ان افواہوں کو "بے بنیاد” قرار دیا ہے۔

محمد شامی کا ردعمل اس وقت سامنے آیا ہے جب ہیرا پھیری والی تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹس نے شادی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مزید ہوا دی۔ 

محمد شامی نے کہا کہ یہ عجیب ہے کہ کچھ لفنگے تفریح کے لئے جان بوجھ کر ایسا کر رہے ہیں۔ لیکن کیا کیا جا سکتا ہے؟ جب میں اپنا فون کھولتا ہوں تو مجھے وہ میمز نظر آتے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں میمز تفریح کے لیے بنائے جاتے ہیں، لیکن اگر وہ کسی کی زندگی سے متعلق ہیں، تو آپ کو اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ 

محمد شامی نے مزید کہا کہ میں ہر ایک سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سوشل میڈیا میں ذمہ دار بنیں اور ایسی بے بنیاد خبروں کو پھیلانے سے گریز کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ میں یہ سب باتیں تصدیق شدہ پیج سے کہنے کی ہمت ہے تو میں جواب دوں گا۔

 شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا محبت کی تلاش میں 

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ثانیہ مرزا نے 2010 میں شعیب ملک سے شادی کی جبکہ اس سال جنوری میں اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ اس نے اپنے سابقہ شوہر سے خلع کے ذریعے علیحدگی کی درخواست کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف کا سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

دوسری جانب محمد شامی اپنی اہلیہ حسین جہاں سے علیحدگی اختیار کر چکے ہیں، جن کے ساتھ انہوں نے 2014 میں شادی کی تھی، ان کا ایک بچہ بھی ہے۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026
پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات

پمز اسپتال آتشزدگی تحقیقات: 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت پر وزیراعظم شہباز شریف شدید برہم

اگست 26, 2026
عید میلاد النبی

عید میلاد النبی کی تقریبات 2026: ملک بھر میں روایتی مذہبی جوش و خروش سے جشنِ میلاد کا آغاز

اگست 26, 2026
پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ

اسلام آباد پولیس رول نمبر سلپ: منسٹریل اسٹاف بھرتی امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس تبدیل

اگست 26, 2026
نجی میڈیکل کالجوں کی فیس

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس:  میڈیکل کالجز کے لیے سالانہ فیس کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر

اگست 26, 2026
پاکستانی کرنسی نوٹوں

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا کاغذی نوٹ ختم کر کے سکہ مکمل رائج کرنے پر غور

اگست 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.