Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بلوچستان: لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
بلوچستان لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع

  اپریل 21 2020: (جنرل رپورٹر) کورونا وائرس کی عالمی وباء کے سلسلے میں پاکستان بھر کے صوبوں میں لاک ڈاؤن جاری ہے- حال ہی میں بلوچستان میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید 5 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے- اس فیصلے کا اعلان حکومت بلوچستان نے اپنے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کیا

حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع آج دوپہر 12 بجے سے لے کر 5 مئی دوپہر 12 بجے تک کے لئے کی گئی ہے- جبکہ اس دوران تمام تر ہابندیاں پہلے کی طرح برقرار رہیں گی

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ  ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی برقرار ہے کسی بھی جگہ پر دس یا دس سے زائد افراد کسی صورت جمع نہیں ہوں گے نیز ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی- یہ بھی کہا گیا کہ تین فٹ سے زائد فاصلہ رکھنے پر عمل برقرار رکھا جائے تا کہ ہم اس عالمی وباء کو کم سے کم پھیلنے میں مددگار ثابت ہوں

دیگر صوبوں کی طرح حکومت بلوچستان نے بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر رکھی ہے جبکہ معمر افراد اور خواتین کو اس پابندی سے استثنی حاصل ہے- نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ  کار وغیرہ بھی دو سے زائد افراد نہیں بیٹھ سکتے جبکہ تیماداری کی صورت میں تین افراد تک کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے

پہلے کی طرح شادی تقریبات پر پابندی جاری رہے گی- اعلان کے مطابق سرکاری و غیرسرکاری شعبے بھی بند رہیں گے- نیز 31 مئی تک تمام اسکولز کالجز مدارا بھی لاک ڈاؤن کا شکار رہیں گے

یہ بھی پڑھیں:  پاک ازبکستان اسٹریٹجک شراکت داری: آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی جدید کسٹمز اور کارگو ٹریکنگ سسٹم کا نیا منصوبہ

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ ضرورت زندگی والی اشیاء کی دکانیں جن میں دودھ دہی اور کریانہ کی دکانیں شامل ہیں کھلی رہیں گی- بینک محدود عملے کے ساتھ کام کرتے رہیں گے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026:  فری لانسنگ کورسز کے لیے تاریخی وظائف کا اعلان

اگست 29, 2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں: سمسٹر خزاں 2026 کے لیے اسامیوں کا باقاعدہ اعلان

اگست 29, 2026
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026: بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

اگست 29, 2026
بلال بن ثاقب کا دورہ ہانگ کانگ

بلال بن ثاقب کا دورہ ہانگ کانگ: ڈیجیٹل فنانس اور ٹوکن ائزڈ مارکیٹس پر اہم ترین مذاکرات

اگست 29, 2026
انویسٹمنٹ بیسڈ ریٹ اسکیمیں

انویسٹمنٹ بیسڈ ریٹ اسکیمیں: انویسٹمنٹ بیسڈ ریٹ اسکیموں سے زراعتی زمین کو مکمل طور پر خارج کرنے کا فیصلہ

اگست 29, 2026
انویسٹر اکاؤنٹ کی ڈیجیٹل آن بورڈنگ

انویسٹر اکاؤنٹ کی ڈیجیٹل آن بورڈنگ: پاکستان کیپٹل مارکیٹ میں 24/7 خودکار اکاؤنٹ اوپننگ سروس 

اگست 29, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026

پی ایف ٹی پی اسکالرشپ پروگرام 2026:  فری لانسنگ کورسز کے لیے تاریخی وظائف کا اعلان

اگست 29, 2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وزٹنگ فیکلٹی نوکریاں: سمسٹر خزاں 2026 کے لیے اسامیوں کا باقاعدہ اعلان

اگست 29, 2026
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم 2026: بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

اگست 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.