Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اپنی مرضی سے نازیبا ویڈیوز بنوائیں، عائشہ اکرام کا الزام لگانے والوں کو جواب

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 3, 2021
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
کیا وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے تجویز کردہ تینوں افسران کا انٹریو لیں گے؟

 لاہور۔ لاہور۔–

عائشہ اکرام نے خود پر جان بوجھ کر نازیبا ویڈیوز بنانے کے حوالے سے الزامات کا جواب دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ اکرام سے ایک نجی اینکر نے جب ریمبو کی جانب سے لگائے گئے الزامات سے متعلق پوچھا تو  عائشہ نے کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے اور نا ہی مجھے کچھ علم تھا کہ مینار پاکستان میں ایسا کچھ ہو گا۔

عائشہ نے بتایا کہ اسے مینار پاکستان ریمبو لے کر گیا کہ وہاں میرے کچھ فینز مجھ سےملنا چاہتے ہیں تو جب میں وہاں گئی تو ایک ہجوم نے مجھ پر حملہ کر دیا۔ مجھے تو علم نہیں تھا کہ وہاں اتنا بڑا ہجوم ہو گا۔

عائشہ نے ریمبو پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس نے یہ سب پیسوں کے لئے کیا ہے اور وہ مجھے دو سال سے بلیک میل کر رہا تھاجب سے اس کے ہاتھ میری ایک ویڈیو لگی تھی جو ہونے والے شوہر کے ساتھ تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

اینکر نے سوال کیا کہ اگر دوسال سے ریمبو آپ کو بلیک میل کر رہا تھا تو آپ نے مینار پاکستان واقعہ سے پہلے یہ کبھی کیوں نا بتایا؟ تو اس پر عائشہ نے کہا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ یہ کچھ کرے گا۔

اینکر کے سوال کہ ریمبو کب سے آپ کو بلیک میل کر رہا ہے؟ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے پہلے یا بعد میں؟ تو عائشہ نے کہا کہ ویڈیوز بنانے کے کچھ دیر بعد اسکے ہاتھ میری کمزوری یعنی ویڈیو آ گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد خودکش دھماکے میں ملوث ملزمان گرفتار

عائشہ نے مزید بتایا کہ ٹک ٹاک کے حوالے سے ہمارا ڈھائی سال کا معاہدہ تھا۔ یہ معاہدہ بلیک میلنگ کے دوران ہوا، پہلے یا بعد میں؟ اس سوال کا کوئی واضح جواب عائشہ نہیں دے سکی۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026
امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

اکتوبر 13, 2026
خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

اکتوبر 13, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

اکتوبر 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.