Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اصل کام معیشت بچانا ہے اسمبلیاں تحلیل کرنا نہیں، شیخ رشید

حرا خلیل by حرا خلیل
دسمبر 3, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
شیخ رشید

اصل کام معیشت بچانا ہے اسمبلیاں تحلیل کرنا نہیں

عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ رانا ثناء اللہ نے آج ہفتے کے روز کہا ہے کہ اصل کام ملک کی معیشت کو بچانا ہے، اسمبلیاں تحلیل کرنا نہیں۔ 

شیخ رشید نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پوری طرح معلوم ہے کہ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

یہ بھی پڑھیں | سابق آرمی چیف نے پی ٹی آئی جو جوائن کرنے کا کہا: مونس الہی کے انکشافات

یہ بھی پڑھیں | عدالت نے اعظم سواتی کو 14 دن کے لئےیشنل ریمانڈ پر بھیج دیا

انتخابات ملک میں معاشی استحکام کی ضمانت دے سکتے ہیں

انہوں نے کہا کہ انتخابات ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چاہے انتخابات ہوں یا نا ہوں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سیاست دفن ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت کے خلاف جے یو آئ-ایف کا ’پلان بی‘ بدھ کو نافذ ہوگا: فضل.
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026
جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی

جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت: پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی 

نومبر 6, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات: روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

نومبر 6, 2026
چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح

چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح 

نومبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.