Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عدالت نے اعظم سواتی کو 14 دن کے لئے جوڈیشنل ریمانڈ پر بھیج دیا

حرا خلیل by حرا خلیل
دسمبر 2, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
اعظم سواتی کو 14 دن کے لئے جوڈیشنل ریمانڈ

اعظم سواتی 14 روزہ ریمانڈ پر جیل 

اسلام آباد عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو 15 دسمبر تک 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

 وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اس ہفتے کےشروع میں اعظم سواتی کو اداروں کے خلاف بات کرنے پر گرفتار کیا تھا۔

 اعظم سواتی کے خلاف مختلف مقامات پر ایف آئی آرز کاٹی گئیں جن میں بلوچستان اور سندھ بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں | نیب نے عثمان بزدار کے اثاثوں کی انکوائری سے انکار کر دیا

یہ بھی پڑھیں | اعظم نذیر تارڑ نے وزیر قانون کا عہدہ سنبھال لیا

سیٹلائٹ ٹی وی چینلز پر اعظم سواتی کی میڈیا کوریج

مزید برآں،  پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز پر اعظم سواتی کی میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ 

 ایف آئی اے نے جمعرات کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد بشیر سے اعظم سواتی کو جیل بھیجنے کی درخواست کی اور کہا کہ ایف آئی اے نے اپنی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی آئی  رہنما شہباز گل ہسپتال داخل ہو گئے
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

نومبر 17, 2026
شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا: عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

نومبر 17, 2026
بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

نومبر 17, 2026
شام کی سیاسی منتقلی کے لیے پاکستان کی حمایت سلامتی کونسل میں اہم خطاب

شام کی سیاسی منتقلی کے لیے پاکستان کی حمایت: سلامتی کونسل میں اہم خطاب

نومبر 17, 2026
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس معاشی روابط اور تجارت بڑھانے کا عزم

ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس: معاشی روابط اور تجارت بڑھانے کا عزم

نومبر 17, 2026
پاکستانی شیفس کی عالمی کامیابی ترکیہ میں گولڈ، سلور اور برانز میڈلز جیت لیے

پاکستانی شیفس کی عالمی کامیابی: ترکیہ میں گولڈ، سلور اور برانز میڈلز جیت لیے

نومبر 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

نومبر 17, 2026
شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا: عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

نومبر 17, 2026
بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

نومبر 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.