اصل کام معیشت بچانا ہے اسمبلیاں تحلیل کرنا نہیں
عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ رانا ثناء اللہ نے آج ہفتے کے روز کہا ہے کہ اصل کام ملک کی معیشت کو بچانا ہے، اسمبلیاں تحلیل کرنا نہیں۔
شیخ رشید نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پوری طرح معلوم ہے کہ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
یہ بھی پڑھیں | سابق آرمی چیف نے پی ٹی آئی جو جوائن کرنے کا کہا: مونس الہی کے انکشافات
یہ بھی پڑھیں | عدالت نے اعظم سواتی کو 14 دن کے لئےیشنل ریمانڈ پر بھیج دیا
انتخابات ملک میں معاشی استحکام کی ضمانت دے سکتے ہیں
انہوں نے کہا کہ انتخابات ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چاہے انتخابات ہوں یا نا ہوں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سیاست دفن ہو چکی ہے۔