Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا اسٹیٹ بینک عید الفطر 2025 کے لیے نئے کرنسی نوٹ جاری کرے گا؟

عدیل حسن by عدیل حسن
مارچ 19, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بینکنگبینکنگ اور مالیاتی خبریں – سود کی شرح، بینک پالیسیاں اور مالی اپ ڈیٹس, پاکستان بزنس نیوز – کاروبار، مارکیٹ، تجارت اور اقتصادی اپ ڈیٹس, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
will sbp issue new currency notes for eid ul fitr 2025 1024x683

عید الفطر مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے جسے بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے۔ عید کی خوشیوں میں مختلف تحائف کے تبادلے کے ساتھ ساتھ نئےکرنسی نوٹ بطورِ عیدی پیش کرنا بھی ایک پرانی روایت ہے۔ 

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ہر سال نئے نوٹ جاری کرتا ہے لیکن اس سال پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر خبر گردش کررہی تھی کہ اس سال عید الفطر کے موقع پر کرنسی نوٹوں کی کمی کے باعث اسٹیٹ بینک نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا۔ 

بروز منگل اس خبر کی تردید کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کیا ھے کہ یہ خبر بالکل بے بنیاد ھے ۔ بینک ہرسال کی طرح اس سال بھی عید الفطر 2025 کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کررہا ہے۔ 

اس ضمن میں اسٹیٹ بینک 27 ارب مالیت کے کرنسی نوٹس تقریباً 17,000 کمرشل بینک شاخوں کو جاری کرچکا ہے۔ 

اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ نئے کرنسی نوٹوں کی شفافیت اور عوام میں منصفانہ تقسیم کےلیے ایک خاص کیش مانیٹرنگ ٹیم کو بھی تعینات کیا ھے جو کہ بینکو کی اس معاملہ میں جانچ پڑتال کرے گی۔ 

اسٹیٹ بینک نے اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی ھے کہ عید الفطر کے پرمسرت موقع پر اے ٹی ایم مشینوں پر بھی اچھی کوالٹی کے نئے کرنسی نوٹ دستیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں ڈیجیٹل والٹس: فری لانسنگ اور مقامی ادائیگیوں کے لیے 5 محفوظ ترین ایپس
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026
ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام: جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

نومبر 19, 2026
لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ: خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

نومبر 19, 2026
فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

نومبر 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.