Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب میں میں زلزلے کے جھٹکے

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 12, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
زلزلہ

زلزلہ

آج 12 اپریل بروز ہفتہ کو راولپنڈی سے 60 کلومیٹر شمال مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 

پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی  12 کلومیڑ تھی جس کے باعث جھٹکوں کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔

یہ زلزلہ حالیہ دنوں میں آنے والا دوسرا بڑا جھٹکا ہے جس نے کئی دیگر شمالی علاقوں کو بھی متاثر کیا ہے۔

نیشنل سیسمولجیکل سنٹر کے مطابق ایک زلزلے کے بعد 4.3 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا ہے جس کی گہرائی 88 کلومیٹر تھی۔ اس کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کی سرحدی پٹی کے قریب واقع تھا۔

زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور خیبر پختونخوا و شمالی پنجاب کے مختلف شہروں جیسے ٹیکسلا، واہ کینٹ، ہری پور، ایبٹ آباد اور اٹک میں محسوس کیے گئے۔

 شہری خوفزدہ ہو کر اپنے گھروں، دفاتر اور تعلیمی اداروں سے باہر نکل آئے۔

تاحال کسی جانی نقصان یا عمارات کو نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور پراوینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں لیکن الرٹ رہیں۔

خصوصاً بلند عمارتوں میں رہنے والے افراد کو ہنگامی انخلا کے حوالے سے انتظامات کو چیک کرنے اور سرکاری اطلاعات سے باخبر رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سونی ایکسپیریا 1 viii کیمرہ: پاکستان میں قیمت، فیچرز اور مکمل تفصیلات
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انڈین اولمپک ٹیم پاکستان دورہ

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 میں شرکت کی  منظوری دے دی

ستمبر 7, 2026
انٹرنیٹ مسافر ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مسافروں کے ویکسینیشن مرکز کا افتتاح، نادرا کے ساتھ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ نافذ

ستمبر 7, 2026
نیا عالمی نقشہ

اقوام متحدہ نیا عالمی نقشہ: صدیوں پرانے استعماری نقشے کی جگہ دنیا کا نیا اور جغرافیائی طور پر درست نقشہ منظور

ستمبر 7, 2026
پاک جاپان فلڈ پروٹیکشن گرانٹ

پاک جاپان فلڈ پروٹیکشن گرانٹ: پاکستان اور جاپان کے مابین 16.4 ملین ڈالر کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 7, 2026
کے پی ٹرانسپورٹ پالیسی ڈرافٹ

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے کی تاریخ میں پہلی بار جامع ٹرانسپورٹ پالیسی کا ڈرافٹ تیار

ستمبر 7, 2026
نیپال کے لیے امدادی سامان 2026

 پاکستان کا سیلاب سے متاثرہ نیپال کے لیے خیر سگالی، 100 ٹن وزنی انسانی ہمدردی کی کھیپ کاٹھمنڈو روانہ

ستمبر 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انڈین اولمپک ٹیم پاکستان دورہ

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 میں شرکت کی  منظوری دے دی

ستمبر 7, 2026
انٹرنیٹ مسافر ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مسافروں کے ویکسینیشن مرکز کا افتتاح، نادرا کے ساتھ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ نافذ

ستمبر 7, 2026
نیا عالمی نقشہ

اقوام متحدہ نیا عالمی نقشہ: صدیوں پرانے استعماری نقشے کی جگہ دنیا کا نیا اور جغرافیائی طور پر درست نقشہ منظور

ستمبر 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.