Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

بلال رشید by بلال رشید
مئی 23, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز
  اسی فیصد چانسز ہیں کہ میں گرفتار ہو جاؤں گا: عمران خان

اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد اور خیبر پختونخواہ کے شہروں میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلے کے جھٹکے پشاور، ضلع سوات، شمالی وزیرستان اور اسلام آباد میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے علاقے ہندوکش میں بھی محسوس کیے گئے۔ 

یورپی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا علاقہ تھا۔

 پاکستان کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 187 کلومیٹر تھی۔

 ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ 

 مارچ میں 6.8 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کچھ حصوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا جس میں دو خواتین سمیت نو افراد ہلاک اور 160 سے زائد زخمی ہوئے تھے اور ساتھ ہی کئی عمارتیں منہدم ہو گئی تھیں۔
 
یہ بھی پڑھیں |  لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم 
یہ بھی پڑھیں | ٹی ایل پی کا “پاکستان بچاؤ مارچ” آج  کراچی سے شروع ہو گا

لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، کوہاٹ، لکی مروت سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

 پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق اس وقت زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش علاقہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 180 کلومیٹر تھی۔ 

 زلزلے کے جھٹکے پشاور، صوابی، لودھراں، ڈی جی خان، بہاولپور، اسکردو، کوہاٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاراچنار، نوشہرہ اور خانیوال میں بھی محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:  ملک میں شدید بارشوں کے باعث وزیراعظم کا الرٹ رہنے کا حکم
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

اکتوبر 30, 2026
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

 قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

اکتوبر 30, 2026
سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

اکتوبر 30, 2026
آسان قرضہ اسکیم اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروباروں کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز

آسان قرضہ اسکیم: اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروباروں کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز

اکتوبر 30, 2026
ڈیجیٹل پنجاب 60 ہزار سے زائد سکولوں کی نگرانی کے لیے نئی ایپ کا آغاز

ڈیجیٹل پنجاب: 60 ہزار سے زائد سکولوں کی نگرانی کے لیے نئی ایپ کا آغاز

اکتوبر 30, 2026
مہنگائی کا نیا جھٹکا: پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 400 روپے سے اوپر چلی گئی

مہنگائی کا نیا جھٹکا: پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 400 روپے سے اوپر چلی گئی

اکتوبر 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

اکتوبر 30, 2026
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

 قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

اکتوبر 30, 2026
سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

اکتوبر 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.