اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے سے خاندان کا انکار

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 9, 2025
in اہم خبریں, فلمیں انڈسٹری نیوز
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے سے خاندان کا انکار

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش بدھ کے روز کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک فلیٹ سے ملی تھی۔ پولیس کے مطابق، جب ان کے اہل خانہ سے لاش وصول کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے انکار کر دیا۔

کراچی پولیس واقعے کی مکمل تفتیش کر رہی ہے اور حمیرا اصغر کی لاش اس وقت مردہ خانے میں موجود ہے۔ پولیس حکام نے بتایا  ہے کہ اداکارہ کے اہل خانہ نے ان سے لاش وصول کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ان کے حمیرا سے کوئی تعلقات نہیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اگر اہل خانہ لاش وصول نہیں کرتے تو تدفین پولیس کی جانب سے کی جائے گی۔

اداکارہ حمیرا اصغر کی ’کئی روز پرانی لاش‘ کراچی کے فلیٹ سے برآمد، والد کا میت وصول کرنے سے انکار
تفصیلات: https://t.co/Th1qw1M88c pic.twitter.com/ZwCXWmSyO9

— BBC News اردو (@BBCUrdu) July 9, 2025

دوسری جانب حمیرا اصغر کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے اور حتمی رپورٹ آنے کے بعد موت کی وجوہات سامنے لائی جائیں گی۔

یاد رہے کہ اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش منگل کے روز ڈی ایچ اے فیز 6 کے اتحاد کمرشل ایریا میں ان کے فلیٹ سے ملی تھی۔ پولیس افسر کے مطابق 35 سالہ اداکارہ گزشتہ سات سال سے اس فلیٹ میں تنہا مقیم تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے سال 2024 سے اب تک فلیٹ کا کرایہ ادا نہیں کیا جس پر مالک مکان نے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی تھی۔ جب عدالت کے مقرر کردہ بیلف نے فلیٹ پر چھاپہ مارا تو اندر سے حمیرا کی گل سڑ چکی لاش برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025: 3 کھلاڑی جو حیران کر سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں :   صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بسنت کے لیے لیسکو بجلی شیڈول کا اعلان

بسنت کے لیے لیسکو بجلی کا شیڈول کا اعلان

فروری 6, 2026
کپتان آغا نے ممکنہ 'پاکستان بمقابلہ انڈیا T20 ورلڈ کپ کلیش' کا منصوبہ بتا دیا

کپتان آغا نے ممکنہ ‘پاکستان بمقابلہ انڈیا T20 ورلڈ کپ کلیش’ کا منصوبہ بتا دیا

فروری 6, 2026
لام فیشن ویک 2026 پاکستان کا پہلا 'رن وے ٹو ریٹیل' انقلاب

لام فیشن ویک 2026: پاکستان کا پہلا ‘رن وے ٹو ریٹیل’ انقلاب

فروری 5, 2026
پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

فروری 5, 2026
Samsung Galaxy F70e پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

Samsung Galaxy F70e: پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

فروری 5, 2026
کیا اسٹیٹ بینک 5000 کا نوٹ بند کر رہا ہے؟ گورنر کی وضاحت

کیا اسٹیٹ بینک 5000 کا نوٹ بند کر رہا ہے؟ گورنر کی وضاحت

فروری 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بسنت کے لیے لیسکو بجلی شیڈول کا اعلان

بسنت کے لیے لیسکو بجلی کا شیڈول کا اعلان

فروری 6, 2026
کپتان آغا نے ممکنہ 'پاکستان بمقابلہ انڈیا T20 ورلڈ کپ کلیش' کا منصوبہ بتا دیا

کپتان آغا نے ممکنہ ‘پاکستان بمقابلہ انڈیا T20 ورلڈ کپ کلیش’ کا منصوبہ بتا دیا

فروری 6, 2026
لام فیشن ویک 2026 پاکستان کا پہلا 'رن وے ٹو ریٹیل' انقلاب

لام فیشن ویک 2026: پاکستان کا پہلا ‘رن وے ٹو ریٹیل’ انقلاب

فروری 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔