اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کوئٹہ میں شادی ہال اور ریسٹورنٹ رات 10 بجے بند کر دیے جائیں گے

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مارچ 14, 2024
in علاقائی خبریں
پنجاب حکومت نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا

کوئٹہ میں شادی ہال اور ریسٹورنٹ رات 10 بجے بند کر دیے جائیں گے

بلوچستان حکومت نے آج منگل کو کوئٹہ میں شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمان بلوچ کی زیر صدارت نیشنل انرجی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

یہ بھی پڑھیں| شاہد آفریدی نہیں چاہتے کہ شاہین آفریدی پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں

یہ بھی پڑھیں| پاکستان کا امدادی جہاز شام پہنچ گیا

توانائی بحران سے متعلق اہم فیصلے

 اجلاس میں صوبائی سیکرٹری توانائی بشیر بازئی اور چیمبرز آف کامرس اور مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وفاقی توانائی پالیسی اور توانائی بحران سے متعلق اہم فیصلے کر لیے گئے جس کے مطابق شہر کے تمام شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کر دیے جائیں گے۔

 مرکزی کاروباری علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے متعلق مختلف تجاویز پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے نواحی علاقوں میں دیگر کاروبار رات 8.30 بجے بند کر دیئے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ پہلے مرحلے میں شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کو جلد بند کرنے کے نوٹس جاری کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  بلوچستان نیشنل پارٹی کی حکومت سے علیحدگی
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

ستمبر 18, 2025
خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (bhu) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (BHU) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

ستمبر 18, 2025
سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

ستمبر 18, 2025
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

ستمبر 17, 2025
آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

ستمبر 17, 2025
خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

ستمبر 17, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

ستمبر 18, 2025
خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (bhu) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (BHU) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

ستمبر 18, 2025
سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

ستمبر 18, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔