اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کراچی میں سردی کا تیرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 28, 2021
in علاقائی خبریں
کراچی میں سردی کا تیرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

موسلا دھار بارش کے باعث کراچی کے موسم نے آج (پیر) کو سردی کی سرد ترین صبح کے ساتھ 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ 2008 میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

زرائع کے مطابق آج کا دن کراچی میں سرد ترین دن ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | سپریم کورٹ نے مرتضی وہاب کو ہٹانے کا آرڈر واپس لے لیا

محکمہ موسمیات نے رات کے وقت پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے گرنے کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سیلاب متاثرہ علاقوں میں روڈوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

7 سالہ کار اقساط پلان

حکومت کا 1 کروڑ تک کار لون اور 7 سالہ اقساط کا نیا پلان: اہلیت، شرح سود اور مکمل تفصیلات

مئی 15, 2026
ایچ ای سی لاء ایڈمیشن ٹیسٹ

ایچ ای سی لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) 2026 کی رجسٹریشن شروع: اپلائی کا مکمل طریقہ

مئی 15, 2026
ایف بی آر ٹیکس سلیبس 2026

ایف بی آر ٹیکس سلیبس 2026: فری لانسرز کے لیے ریٹرن فائلنگ اور 35٪ کٹوتی سے بچنے کا گائیڈ

مئی 15, 2026
آٹھویں کلاس بورڈ امتحان رجسٹریشن

پنجاب میں آٹھویں کلاس بورڈ امتحان رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری: اسکولوں کے لیے اہم ہدایات

مئی 15, 2026
ایچ ای سی ہیٹ ٹیسٹ

ایم ایس اور ایم فل داخلوں کے لیے ایچ ای سی ہیٹ ٹیسٹ (HAT) لازمی قرار: طلباء کے لیے مکمل گائیڈ

مئی 15, 2026
یونیفائیڈ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پورٹل

پاکستان کا نیا یونیفائیڈ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پورٹل: استعمال کا مکمل گائیڈ

مئی 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

7 سالہ کار اقساط پلان

حکومت کا 1 کروڑ تک کار لون اور 7 سالہ اقساط کا نیا پلان: اہلیت، شرح سود اور مکمل تفصیلات

مئی 15, 2026
ایچ ای سی لاء ایڈمیشن ٹیسٹ

ایچ ای سی لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) 2026 کی رجسٹریشن شروع: اپلائی کا مکمل طریقہ

مئی 15, 2026
ایف بی آر ٹیکس سلیبس 2026

ایف بی آر ٹیکس سلیبس 2026: فری لانسرز کے لیے ریٹرن فائلنگ اور 35٪ کٹوتی سے بچنے کا گائیڈ

مئی 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔