اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

 پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنا دی

حرا خلیل by حرا خلیل
نومبر 12, 2022
in سیاست کی خبریں
ایک اپوائنٹمنٹ سب پہ بھاری ہے، شیخ رشید

پنجاب حکومت کا جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر گزشتہ ہفتے وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

یہ فیصلہ بدھ کو راولپنڈی سے ویڈیو لنک کے ذریعے پارلیمانی امور، تحفظ ماحولیات اور کوآپریٹو کے وزیر محمد بشارت راجہ کی زیر صدارت کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں کیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں | امریکہ پاکستان میں آئینی اور جمہوری پرامن اقدار کی حمایت کرتا ہے

یہ بھی پڑھیں | نادرا شناختی کارڈ کا آن لائن سٹیٹس کیسے چیک کریں؟

وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات و داخلہ عمر سرفراز چیمہ، پنجاب کے قائم مقام چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل اور دیگر متعلقہ حکام نے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس میں شرکت کی۔ کابینہ کی باڈی نے جمعرات سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 

 ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب نے پولیس کے وضع کردہ سکیورٹی پلان کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جے آئی ٹی کی قیادت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ہائی وے پٹرول پنجاب ریاض نذیر گرہ کریں گے جبکہ دیگر ممبران میں متعلقہ سکیورٹی اداروں کے نمائندے شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  سابق آرمی چیف نے پی ٹی آئی جو جوائن کرنے کا کہا: مونس الہی کے انکشافات 
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب میں پتنگ بازی کے قوانین

پنجاب میں پتنگ بازی کے قوانین 2026: خونی ڈور کے خلاف سخت ترین سزائیں

مئی 4, 2026
جمیما گولڈ سمتھ کی منگنی

جمیما گولڈ سمتھ کی منگنی: وائرل خبروں کی حقیقت اور مکمل تفصیلات

مئی 4, 2026
پاکستان پاسپورٹ رینکنگ 2026

پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی 2026: سفر اور ویزا پلانز پر اس کے اثرات

مئی 4, 2026
اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب میں پتنگ بازی کے قوانین

پنجاب میں پتنگ بازی کے قوانین 2026: خونی ڈور کے خلاف سخت ترین سزائیں

مئی 4, 2026
جمیما گولڈ سمتھ کی منگنی

جمیما گولڈ سمتھ کی منگنی: وائرل خبروں کی حقیقت اور مکمل تفصیلات

مئی 4, 2026
پاکستان پاسپورٹ رینکنگ 2026

پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی 2026: سفر اور ویزا پلانز پر اس کے اثرات

مئی 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔