اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان میں ٹک ٹاک کو بند کر دیا گیا

عدیل حسن by عدیل حسن
اکتوبر 10, 2020
in تفریح
ٹک-ٹاک-بند

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جمعہ کے روز چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹوک کو بلاک کر فیا ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹوک اپنی کمیونٹی کے دیٹا کو فلٹر کرنے میں ناکام رہا ہے جس کے باعث کثیر پاکستانیوں کی جانب سے ٹک ٹوک کے خلاف درخواستیں موصول ہونے کے بعد اسے بند کر دیا گیا ہے۔ 

اپنے بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ یہ اقدام اتھارٹی کے کہنے کے بعد اٹھایا گیا ہے جبکہ پی ٹی اے کو  "غیر اخلاقی اور غیر مہذب” مواد کے خلاف معاشرے کے مختلف طبقات کی جانب سے متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔

ٹک ٹوک کو بند کرنے کے لئے مستقل کی جانے والی شکایات اور اس کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو ایک درخواست میں حتمی نوٹس جاری کیا اور  آن لائن سرگرمیوں کو اعتدال کے اندر رکھنے اور موثر طریقہ کار کی تیاری کے لئے اتھارٹی کی ہدایتوں کو جواب دینے اور ان کی تعمیل کرنے کے لئے کافی وقت دیا۔ 

دی گئی درخواست پر ٹک ٹاک کی جانب سے پی ٹی اے کو کوئی قابل عمل جواب نہیں دیا گیا تھا جس کے بعد ملک میں ٹک ٹوک اپلیکیشن کو بند کے لئے ہدایات جاری کی گئیں۔

ٹیلی کام ریگولیٹر نے بھی ٹک ٹوک کو مطلع کیا ہے کہ وہ بات چیت کے لئے موجود ہے اور اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے گی اگر ٹک ٹاک کی جانب سے کوئی مثبت جواب یا رد عمل آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حمزہ علی عباسی نے ارتغرل غازی کے ٹریک کی دھن بجا لی

ایپ کے بلاک کئے جانے کی  اس خبر کے  کچھ ہی لمحوں بعد ٹک ٹاک ایپ نے خالی انٹرفیس ظاہر کرنا شروع کیا جب کہ کسی قسم کی وڈیو یا پروفائل بھی لوڈ ہونا بند ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان بھی اس خواہش کا اظہار کر چکے تھے کہ ٹک ٹاک کو بند ہونا چاہیے۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سی ایم پنجاب پرواز کارڈ رجسٹریشن

سی ایم پنجاب پرواز کارڈ رجسٹریشن

دسمبر 29, 2025
سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان T20I اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان T20I اسکواڈ کا اعلان

دسمبر 29, 2025
براؤن کلر بنانے آسان کا طریقہ

براؤن کلر بنانے آسان کا طریقہ

دسمبر 29, 2025
پاکستان میں ای پاسپورٹ: خصوصیات اور فوائد

پاکستان میں ای پاسپورٹ: خصوصیات اور فوائد

دسمبر 29, 2025
پاکستانیوں کے لیے اٹلی میں ملازمتیں: 10,500 جابز کا اعلان

پاکستانیوں کے لیے اٹلی میں ملازمتیں: 10,500 جابز کا اعلان

دسمبر 29, 2025
چیا سیڈز اور تلسی کے بیج میں فرق: صحت، غذائیت اور استعمال

چیا سیڈز اور تلسی کے بیج میں فرق: صحت، غذائیت اور استعمال

دسمبر 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سی ایم پنجاب پرواز کارڈ رجسٹریشن

سی ایم پنجاب پرواز کارڈ رجسٹریشن

دسمبر 29, 2025
سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان T20I اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان T20I اسکواڈ کا اعلان

دسمبر 29, 2025
براؤن کلر بنانے آسان کا طریقہ

براؤن کلر بنانے آسان کا طریقہ

دسمبر 29, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔