پاکستان میں آج سونے کا ریٹ کیا ہے؟

پاکستان میں آج سونے کا ریٹ

 پاکستان میں آج 5 اپریل 2023 کو سونے کا ریٹ 180556روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت 210600 روپے ہے۔

  سونے کا ریٹ 05 اپریل

 کراچی گولڈ مارکیٹ کا مرکزی مرکز ہے۔ پاکستان میں کراچی سونے کی قیمت میں سب سے آگے ہے اور ہر شہر سونے کی قیمت کے لیے کراچی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کو ہی فالو کرتا ہے۔ آج کے دن کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں سونے کی قیمت ایک جیسی ہی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں | اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ
یہ بھی پڑھیں | سندھ بھر کے اضلاع میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی منائی گئی

 

  سونے کی قیمت فی تولہ

پاکستانی 210,600 روپے 24 قیراط

پاکستانی  193,049 روپے 22 قیراط

پاکستانی  184,275 روپے 21 قیراط

پاکستانی 157,950 روپے 18 قیراط

حرمین رضا

حرمین رضا اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔