ٹیلی نار کے انٹرنیٹ پیکجز کون کون سے ہیں؟

ٹیلی نار انٹرنیٹ پیکجز

ٹیلی نار پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی کمپنی ہے جس کا استعمال پاکستان میں بڑے پیمانے پر ہوتا ہے۔ یہ کمپنی مختلف انٹرنیٹ پیکجز آفر کرتی ہیں جن کی آج ہم معلومات لیں گے۔

ذیل میں تمام ٹیلی نار 3جی اور 4جی انٹرنیٹ پیکجز ہیں جن میں سے کسی کا بھی آپ انتخاب کر سکتے ہیں۔

 ٹیلی نار ڈیلی لائٹ بنڈل

 ٹیلی نار صرف روپے میں 3G/4G ڈیلی لائٹ بنڈل فراہم کر رہا ہے۔ اس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے: 

 قیمت 12.00 روپے

والیوم 50 ایم بی

 میعاد 1 دن 

ایکٹیویشن کوڈ *345*141# 

 ٹیلی نار کا یہ بنیادی پیکیج 75 ایم بی کا ہے جو واٹس ایپ میسجز اور فیس بک کے لیے بہترین ہے لیکن آن لائن ویڈیوز کے لیے نہیں۔ ٹیلی نار کے اس بنیادی پیکیج کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

قیمت 15 روپے

 والیوم 75 ایم بی

 میعاد 1 دن

 ایکٹیویشن کوڈ *345*131#

 ٹیلی نار 3 دن کا بنڈل 

 ذیل میں ٹیلی نار کے 3 دن کے بنڈل کی تفصیل ہے: 

 قیمت 35 روپے

 فیس بک کے لیے والیوم 200 ایم بی اور مفت 200ایم بی

 میعاد 3 دن

 ایکٹیویشن کوڈ *345*133#

یہ بھی پڑھیں |  یوفون سم سے لون کیسے لیں؟

یہ بھی پڑھیں | ہانیہ عامر نے “مجھے پیار ہوا تھا” البم سے تصاویر شئیر کر دیں

 ٹیلی نار ہفتہ وار بنڈل 

 قیمت روپے

 75 ڈیلی موشن کے لیے والیوم ایم بی + مفت 500 ایم بی

 میعاد 7 دن

 ایکٹیویشن کوڈ *345*134# 

 ٹیلی نار ویکلی پلس بنڈل 

 قیمت 100 روپے

والیوم 1200 ایم بی 

میعاد 7 دن

 ایکٹیویشن کوڈ *345*164# 

 ٹیلی نار کا ماہانہ انٹرنیٹ پیکیج 

 تمام تفصیلات یہ ہیں: 

  قیمت 1,500 روپے

والیوم 25 جی بی 

میعاد 1 مہینہ

 ایکٹیویشن کوڈ *345*1001# 

فورجی ماہانہ اسمارٹ پیکج 

 قیمت 2,200 روپے

والیوم 55 جی بی 

میعاد 1 مہینہ 

ایکٹیویشن کوڈ *345*1002# 

حرمین رضا

حرمین رضا اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔