اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ٹک ٹاک ویڈیو: انڈیا میں ٹرین کی بھارتی نوجوان کو ٹکر

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 7, 2022
in بین اقوامی خبریں
ٹک ٹاک ویڈیو

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش

بھارت کے تلنگانہ میں نوجوان ایک ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا جہاں وہ پس منظر میں ٹرین کی ایک جھلک دکھانا چاہتا تھا، جبکہ بےخیالی میں وہ آنے والی ٹرین کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا۔ 

ابتدائی تفصیلات کے مطابق اکشے 11 ویں جماعت کا طالب علم ہے۔ وہ ریلوے ٹریک پر ٹہل رہا تھا۔ اپنی ٹک ٹاک ریل کے پس منظر میں چلتی ٹرین حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تاہم وہ مقصد حاصل کرنے میں ناکام رہا اور تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں | ترکیہ کے وزراء کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں | گوگل پاکستان میں سیلاب زدگان کے لئے 5 لاکھ ڈالر ڈونیٹ کرے گا

 جیسے ہی اس کی ٹکر ٹرین سے لگی، وہ ہوا میں اچھل کر دوڑ جا گرا۔ ٹکر کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ 

ایک ریلوے گارڈ نے لڑکے کو ٹریک پر دیکھا اور ایمبولینس کو بلایا۔ اکشے اس وقت زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارت: پل گرنے سے 132 افراد کی موت، سینکڑوں زخمی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں سوزوکی فرونکس کی قیمت

پاکستان میں سوزوکی فرونکس کی آمد: قیمت اور لانچ کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

اپریل 22, 2026
ڈیجیٹل تخلیق کاروں پر دہرا ٹیکس

کیا آپ دو بار ٹیکس بھریں گے؟ پاکستانی یوٹیوبرز میں دہرے ٹیکس کا خوف

اپریل 22, 2026
اسلام آباد ورک فرام ہوم

اسلام آباد ورک فرام ہوم: وفاقی دفاتر کی آن لائن منتقلی اور عوامی رہنمائی

اپریل 22, 2026
ڈیجیٹل مواد پر نیا ٹیکس

ڈیجیٹل مواد پر نیا ٹیکس: کیا پاکستانی یوٹیوبرز کا مستقبل خطرے میں ہے؟

اپریل 22, 2026
شیدائی ڈرامے کا پریمیئر

فیرزو خان کی شاندار واپسی! ڈرامہ “شیدائی” کا پریمیئر آج تاریخ رقم کر رہا ہے

اپریل 22, 2026
حج کے اخراجات 2026

حج کاسٹ بریک ڈاؤن 2026: خاندان اس سال حج کے اخراجات کیسے پورے کریں؟

اپریل 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں سوزوکی فرونکس کی قیمت

پاکستان میں سوزوکی فرونکس کی آمد: قیمت اور لانچ کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

اپریل 22, 2026
ڈیجیٹل تخلیق کاروں پر دہرا ٹیکس

کیا آپ دو بار ٹیکس بھریں گے؟ پاکستانی یوٹیوبرز میں دہرے ٹیکس کا خوف

اپریل 22, 2026
اسلام آباد ورک فرام ہوم

اسلام آباد ورک فرام ہوم: وفاقی دفاتر کی آن لائن منتقلی اور عوامی رہنمائی

اپریل 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔