اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ویکسن لگوانے سے انکار کرنے والے سندھ گورنمنٹ ملازمین کو کوئی تنخواہ نہیں ملے گی

بلال رشید by بلال رشید
جون 3, 2021
in قومی نیوز
ویکسن لگوانے سے انکار کرنے والے سندھ گورنمنٹ ملازمین کو کوئی تنخواہ نہیں ملے گی

 وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینا بند کر دیں جو خود کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسن نہیں لگوا رہے ہیں۔

 چیف منسٹر کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس کے دوران ، صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور صوبے میں ویکسینیشن کے مجموعی اعدادوشمار کا بھی جائزہ لیا گیا۔

 وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر ملازمین کرونا ویکسن نہیں لگواتے ہیں تو سندھ حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں کو جاری نا کیا جائے اور اس سلسلے میں وزارت خزانہ کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ اٹھائے گا      

 محکمہ صحت سندھ کے مطابق ، صوبے میں اب تک 1،550،553 افراد کو ویکسن لگایئ جا چکی ہے جبکہ 1،121،000 افراد کو پہلی خوراک ملی ہے اور 429،000 افراد کو کرونا وائرس کے خلاف مکمل طور پر ویکسین لگ چکی ہے۔

 اجلاس کو بتایا گیا کہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78،799 افراد کو ویکسن لگائی گئی ہے۔ 

این سی او سی کے مطابق ، اب تک ملک بھر میں 79.53 ملین سے زائد افراد کو ویکسن لگائی جا چکی ہے۔ قومی کورونا وائرس مانیٹرنگ باڈی نے رواں سال ملک میں 70 ملین افراد کو ویکسن لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  انسداد دہشت گردی عدالت کا عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کا حکم 
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025
پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 7, 2025
سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

نومبر 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔