Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وہ چھ پھل جنہیں آپ غلط کھا رہے ہیں 

بلال رشید by بلال رشید
جون 1, 2022
in کھانے پینے کی دنیا – پاکستانی ترکیبیں، ریسٹورنٹ ریویوز اور فوڈ ٹرینڈز
وہ چھ پھل جنہیں آپ غلط کھا رہے ہیں

پھل ایک لذیذ، صحت بخش ناشتہ ہے جسے فرج سے باہر نکالنا اور کھانا آسان ہونا چاہیے۔ لیکن آپ نے اسے غلط طریقے سے کاٹ کر، چھیل کر اور کھا کر کتنا وقت (اور درحقیقت پھل بھی) ضائع کیا ہے؟ یہ اگر نہیں جانتے تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

  اب آپ ذیل میں دی گئی معلومات کی بدولت اپنے میٹھے پھلوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کر سکتے ہیں۔ 

 اول۔ سیب

یہ محض ایک افواہ ہے کہ سیب کو لازما درمیان سے ہی کھانا شروع کرنا چاہیے۔ آپ سیب کو اوپری یا نیچلے حصے سے بھی کھانا شروع کر سکتے جیسے آپ آسانی محسوس کریں۔ اس کا چھلکا بعض لوگ اتارتے ہیں یہ بھی فائدہ کی بجائے فائدہ ختم کرتا ہے کیونکہ سیب کا چھلکا صحت کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔

 دوم۔ کیلا 

یہ ہر شخص پر منحصر ہے کہ وہ کیلے کا چھلکا کس طرح اتارتا ہے۔ ظاہر ہے کویئ پابندی تو ہے نہیں جیسے آپ کی مرضی ویسے کریں اور ہم لوگ کرتے بھی مرضی ہی ہیں۔ لیکن اگر آپ ہماری بات مانیں تو آپ کو اپنے کیلے کو آسانی سے چھیلنے کے لیے نیچے سے شروع کرنا چاہیے۔ 

 سوم۔ انار 

انار سے دانے نکالنا بعض اوقات ناممکن محسوس ہوتا ہے اور یہ آپ کے باورچی خانے کو کافی گندہ کر سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق  پانی کا ایک پیالہ اس عمل کو اتنا آسان بنا دیتا ہے کہ آپ واقعی انار سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ورنہ ہم لوگ تو اتنے سست ہیں کہ انار سے دانے نکالنے میں مشکل کے باعث انار کھانا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    سنی ڈی کپسول کو استعمال کرنے کا طریقہ

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں آم اور اس کی اقسام متعلق جانئے  

 چہارم۔ پستہ 

پستہ سے دانہ نکالنا اتنا مشکل کام نہیں ہے اگر وہ سہی سے پکا ہو تو۔ پستہ سے دانا زیادہ آسانی سے نکالنے کے لئے آپ کو پستہ کے چھلکے کے درمیان بنی سوراخ والی لائن سے شروع کرنا چاہیے تا کہ اسے کھولنا آپ کے لئے آسان ہو. 

 پنجم۔ آم 

پھسلنے والے آم کو چھیلنے کے لیے چھری کا استعمال برا طریقہ اور خطرناک ہے۔ اس کے لئے آپ ایک گلاس پانی میں اسے بھگوئیں اور ہاتھ سے ہی اس کا چھلکا اتاریں۔ یہ طریقہ آہ کو کافی آسان اور دیسی محسوس ہو گا۔ بلکہ اگر آم کو چھری کانٹے سے کاٹنے کی بجائے ہاتھ سے ڈائریکٹ کھائیں گے تو ایسے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔

 ششم۔ تربوز 

تربوز کو عجیب و غریب طریقوں سے کاٹنے کی بجائے آپ جو اسے پہلے دو اور پھر چار حصوں میں تقسیم کرنا چاہیے۔  اگر آپ اس طرح تربوز نہیں کاٹ رہے ہیں تو آپ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026
بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد کے لیے بڑی پیش رفت: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

ستمبر 4, 2026
امن و سلامتی میں خواتین کا کردار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بڑا اعلان: امن و سلامتی میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

ستمبر 4, 2026
ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کمانے کا طریقہ

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: آئی ٹی وزارت نے پاکستان میں ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کمانے کا آسان طریقہ بتا دیا

ستمبر 3, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.