اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعظم عمران خان نے دس سال پہلے امریکی انخلاء سے متعلق کیا کہا تھا؟

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 31, 2021
in سیاست کی خبریں
وزیر اعظم عمران خان نے دس سال پہلے امریکی انخلاء سے متعلق کیا کہا تھا؟

وزیر اعظم عمران خان کا تقریبا دس سال پرانا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں عمران خان نے امریکی افواج کے افغانستان سے انخلاء متعلق بات کی ہے۔

"ہم آپ کی مدد کریں گے افغانستان سے جان بچا کر نکلنے میں۔۔۔لیکن ہم آپ کے لیے کوئی ملٹری آپریشن نہیں کریں گے”

وزیراعظم عمران خان کی تقریباً 10 سال پرانی ویڈیو pic.twitter.com/0igF6Xr5lb

— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) August 30, 2021

تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو میں وزیر اعظم عمران خان اپنے کسی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ 

عمران خان نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کی آمد / حملے کے لیے اڈے دینے کی بات پر Absolutely Not کہا تھا

اور بُغض کےمارے چند کچھ کُند ذہن دانشور افغانستان سے واپس نکلنے والے امریکی فوجیوں کی اسلام آباد ائیر پورٹ کی تصویریں لگا کر از بیان کا مذاق اڑانےکی ناکام کوشش کر رہےہیں😀

— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) August 30, 2021

خطاب کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امریکی افواج کی مدد کریں گے کہ وہ کسی طریقے افغانستان سے جان چھڑا کر نکل جائیں۔ لیکن ہم کبھی امریکہ کے لئے ملٹری آپریشن نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا 

اب جب کہ امریکی فوج کا افغانستان سے انخلاء مکمل ہوچکا ہے تو وزیر اعظم عمران خان کا یہ بیان ٹویٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کیا جا رہا ہے جو کہ تقریبا دس سال پرانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت کو صوبے کے حقوق غصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے سے خاندان کا انکار

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے سے خاندان کا انکار

جولائی 9, 2025
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

جولائی 9, 2025
پاکستانی شہری پرتگال کے گولڈن ویزا کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

پاکستانی شہری پرتگال کے گولڈن ویزا کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

جولائی 9, 2025
واپڈا کا بل آن لائن چیک کرنے اور ادائیگی کے آسان طریقے

واپڈا کا بل آن لائن چیک کرنے اور ادائیگی کے آسان طریقے

جولائی 8, 2025
بلوچستان بورڈ نے میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا 

بلوچستان بورڈ نے میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا 

جولائی 8, 2025
سویڈن نے پاکستان میں ویزہ سروسز دوبارہ شروع کر دیں

سویڈن نے پاکستان میں ویزہ سروسز دوبارہ شروع کر دیں

جولائی 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے سے خاندان کا انکار

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے سے خاندان کا انکار

جولائی 9, 2025
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

جولائی 9, 2025
پاکستانی شہری پرتگال کے گولڈن ویزا کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

پاکستانی شہری پرتگال کے گولڈن ویزا کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

جولائی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔