اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

وزیراعظم اور سعد ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in قومی نیوز
فیصل ایدھی کا کورونا مثبت آنے کے بعد وزیراعظم سمیت دیگر افراد کا کورونا ٹیسٹ ہوگا

  اپریل 23  2020: (جنرل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان اور فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

تفصیلات کے مطابق فیصل ایدھی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر اعظم سمیت ایدھی خاندان کے کئی افراد نے کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل دیا تھا تاہم وہ منفی آیا ہے

ایدھی زرائع کے مطابق سعد ایدھی سمیت دیگر 4 افراد کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جبکہ تمام کا ٹیسٹ منفی آیا ہے- فیصل ایدھی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر اعظم ہاوس کے کئی افراد کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جس میں سے وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے

ایدھی زرائع نے مزید بتایا کہ ایدھی سینٹر کے انچارج سمیت ڈرائیور اور والنٹئیر کے ٹیسٹ کروائے گئے تاہم سب کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں-  ان کا کہنا تھا کہ ہم مزید دیکھ رہے ہیں کہ فیصل ایدھی کے پچھلے دنوں کن کن احباب سے ملاقات ہوئی تھی

یاد رہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا پچھلے دنوں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق قرنطینہ میں چلے گئے- نیز وزیراعظم سمیت دیگر ایدھی احباب کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو کہ منفی آیا ہے-

فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ تقریبا دس روز بعد دوبارہ کورونا کا ٹیسٹ کرواؤں گا- ہمارے ورکرز کے حوصلے پست نہیں بلند ہیں- ویلفئیر کا کام جاری رہے گا- ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کو 16 اپریل کو سردرد اور بخار محسوس ہوا تھا جس پر دوستوں نے کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا تھا

یہ بھی پڑھیں:  کورونا: دنیا ایک بار پھر پابندیوں کے لئے تیار رہے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میرا لیاری فلم

میرا لیاری فلم سینما گھروں سے ہٹا دی گئی: پاکستان کی سب سے زیادہ ہائپ والی ایکشن فلم 24 گھنٹوں میں کیوں فلاپ ہوئی؟

مئی 14, 2026
بنو بینک وین ڈکیتی

بنو بینک وین ڈکیتی: عسکریت پسندوں کا 80 ملین روپے کا بڑا ڈاکہ اور کاروباری اداروں کے لیے نئے حفاظتی قوانین

مئی 14, 2026
پنجاب فری لینڈ اسکیم

پنجاب فری لینڈ اسکیم: بے گھر شہریوں کے لیے مفت زمین اور رہائشی فلیٹس کا بڑا حکومتی اعلان

مئی 14, 2026
ایچ ای سی ڈگری تصدیق فیس

ایچ ای سی ڈگری تصدیق فیس میں بھاری اضافہ: نیا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم اور ادائیگی کا طریقہ کار

مئی 14, 2026
بلیو پاسپورٹ بل 2026

بلیو پاسپورٹ بل 2026: سینیٹرز کے لیے نئی سہولت، بچوں پر پابندی اور غلط استعمال کا اسکینڈل

مئی 14, 2026
پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ

پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ 2026: عالمی درجہ بندی میں تنزلی اور 30 ویزا فری ممالک کی فہرست

مئی 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میرا لیاری فلم

میرا لیاری فلم سینما گھروں سے ہٹا دی گئی: پاکستان کی سب سے زیادہ ہائپ والی ایکشن فلم 24 گھنٹوں میں کیوں فلاپ ہوئی؟

مئی 14, 2026
بنو بینک وین ڈکیتی

بنو بینک وین ڈکیتی: عسکریت پسندوں کا 80 ملین روپے کا بڑا ڈاکہ اور کاروباری اداروں کے لیے نئے حفاظتی قوانین

مئی 14, 2026
پنجاب فری لینڈ اسکیم

پنجاب فری لینڈ اسکیم: بے گھر شہریوں کے لیے مفت زمین اور رہائشی فلیٹس کا بڑا حکومتی اعلان

مئی 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔