اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

واٹس ایپ مستقبل میں مختلف فون نمبرز کے درمیان چیٹ ٹرانسفر کا آپشن دے گا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مئی 24, 2021
in تفریح
واٹس ایپ مستقبل میں مختلف فون نمبرز کے درمیان چیٹ ٹرانسفر کا آپشن دے گا

   واٹس ایپ بالآخر اب ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد آئی او ایس اور اینڈروئیڈ  آپس میں واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو منتقل کر سکیں گے۔ جبکہ اب تک انڈرائڈ یوزر ایپل میں اور ایپل یوزر انڈرائڈ میں اپنی چیٹ منت نہیں کر سکتے ہیں۔

اس اپ ڈیٹ کے بعد واٹس ایپ کی چیٹ ایک اوپریٹنگ سسٹم سے دوسرے آپریٹنگ  سسٹم پر بحال یا منتقل ہو سکے گی۔

فی الحال انڈرائڈ صارفین صرف انڈرائڈ  سے چیٹ کو منتقل کر سکتے ہیں اور آئی او ایس کے یوزر صرف نئے آئی او ایس موبائل پہ ہی چیٹ منتقل کر سکتے ہیں۔ 

واٹس ایپ اس فیچر پر کام کر رہا ہے اور جلد نئی اپ ڈیٹ آئے گی جس کے بعد مختلف آپریٹنگ سسٹم باہمی طور پر جیٹ منتقل کر سکیں گے۔

 اب تک کی اپ ڈیٹ کے مطابق، واٹس ایپ آپ کی چیٹس کو ایک نمبر سے دوسرے نمبر پر منتقل کرنے کی اہلیت صرف اسی صورت میں دیتا ہے جب صارف کسی نئے نمبر کو اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ سے لنک کرتا ہے اور آپریٹنگ سسٹم بھی پہلے والا ہی ہو۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ اٹھائے گا    

  واٹس ایپ اب بھی صارفین کو بغیر کسی چیٹ یا ڈیٹا کو کھونے کے فون نمبر تبدیل کرنے کی اجازت دیتا ہے لیکن صرف ایک جیسے پلیٹ فارم پہ۔ اگر آپ کسی نئی ڈیوائس اور فون کو اپ ڈیٹ کررہے ہیں تو یہ پہلے سے ہی آپ کو چیٹس منتقل کرنے کی اجازت دیتا ہے ، لیکن یہ آپ کے پرانے ہینڈسیٹ والے سیم پلیٹ فارم پر ہونا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:  یاسر نواز نے ندا کا مزاحیہ انداز میں “فارمولا ون” کلپ دوبارہ جاری کر دیا

  تاہم ، فی الحال ، واٹس ایپ میں یہ صلاحیت نہیں ہے کہ وہ اینڈروئیڈ اور آئی فون کے مابین چیٹس کو منتقل سکے۔ یہی وہ اپ ڈیٹ ہے جس کو بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ واٹس ایپ اپنی چیٹ ہسٹری مائیگریشن ٹول کے ذریعہ منتقل کر سکتے

 ان نئی تبدیلیوں سے ان صارفین کو فائدہ ہوگا جو نہ  آئی او ایس سے اینڈروئیڈ یا اسی طرح انڈرائڈ سے آئی او ایس پہ منتقل ہونا چاہتے ہیں۔

 یہ بتانا ضروری ہے کہ صارفین کو صرف تب ہی اپنی چیٹ منتقل کرنے کا اختیار ملے گا جب وہ پہلی بار اپنے  نئے فون پر اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ میں سائن ان کریں گے نہ کہ بعد میں چیٹس میں۔ 

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

جولائی 12, 2025
متحدہ عرب امارات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

متحدہ عرب امارات: مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

جولائی 12, 2025
ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

جولائی 11, 2025
اگربیرون ملک آپ کا پاسپورٹ گم ہو جائے تو کیا کریں ؟

اگربیرون ملک آپ کا پاسپورٹ گم ہو جائے تو کیا کریں ؟

جولائی 11, 2025
اداکارہ حمیرہ اصغر کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی

اداکارہ حمیرہ اصغر کی نماز جنازہ آج  لاہور میں ادا  کی جائے گی

جولائی 11, 2025
متحدہ عرب امارات کا ورک پرمٹ کیسے حاصل کریں؟

متحدہ عرب امارات کا ورک پرمٹ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 10, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

جولائی 12, 2025
متحدہ عرب امارات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

متحدہ عرب امارات: مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کی روشن مثال

جولائی 12, 2025
ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز، 230 سے زائد کھلاڑی شریک

جولائی 11, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔