نیٹ فلیکس نے اگست 2023 کو ریلیز ہونے والی تمام فلموں کی فہرست جاری کر دی
نیٹ گلیکس کی جانب سے ان تمام فلموں کی آفیشل لسٹ کا اعلان کیا گیا ہے جو اگست 2023 میں کسی وقت بھی ریلیز ہونے والی ہیں۔
پوری فہرست میں مختلف قسم کی فلموں کو شامل کیا گیا ہے جس میں تمام عمر کے گروپوں کے لیے متعدد موضوعات شامل ہیں۔
مجموعی طور پر، شائقین اگست 2023 میں تھیمز اور مختلف اقسام کی فلموں کے وسیع انتخاب کی توقع کر سکتے ہیں۔ ریلیز ہونے والی فلموں کے نام درج ذیل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں | کیا سنیتا مارشل حقیقی زندگی میں عاصمہ جیسی ہیں؟
ہرٹ آف سٹون (2023)
ریلیز: 11 اگست 2023
دا منکی کنگ (2023)
ریلیز: 18 اگست 2023
یو آر ناٹ سو انوائٹڈ ٹو مائی بیٹ مٹزواہ (2023)
ریلیز: 25 اگست 2023
زوم 100: بکٹ لسٹ آف دی ڈیڈ (2023)
ریلیز: 3 اگست 2023
فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز
ریلیز: 1 اگست 2023
دا وائف (2017)
ریلیز: 1 اگست 2023
دی بگ شارٹ (2015)
ریلیز: 23 اگست 2023
دا ریور وائلڈ (2023)
ریلیز: 1 اگست 2023
یہ بھی پڑھیں | وہاج علی اور عائزہ خان کے ڈرامے کی پہلی جھلک سے مداح متاثر