اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ناسا نے انسانی کانوں کے لئے بلیک ہول کی خوفناک آواز کو ریمکس کیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 27, 2022
in ٹیکنالوجی کی خبریں
ناسا نے انسانی کانوں کے لئے بلیک ہول کی خوفناک آواز کو ریمکس کیا

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے نے ایک کلپ جاری کیا ہے جو کہ بلیک ہولز کے جوڑے سے نکلنے والی حیرت انگیز آواز کا ہے۔ ناسا نے بلیک ہول کی خوفناک آواز کو ریمکس کیا ہے۔ یہ آواز خلائی دوربینوں کے زریعے ریکارڈ کی گئی ہے۔

بلیک ہول کی آواز کیسی لگتی ہے؟ 

 سمتھسسنیئن آسٹروفزیکل آبزرویٹری کی جانب سے ایک نئی تحقیق کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلیک ہول یہ بات طے کرتی ہے کہ آواز کس طرح سنتے ہیں۔

ضروری تعلق خلا میں آواز کی لہروں کی ترسیل کے لیے ضروری ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آواز محض ایک قسم کی لہر ہے جس کی آواز بلیک ہول کے زریعے سنی جا سکتی ہے۔ خلائی’آوازوں‘کی فہرست کی تیاری ناسا اور چندر ایکسرے نے تیار کی ہے۔ یہ کام اجرام فلکی کی لہروں کی بصری روشنی، ایکسرے اور برقی مقناطیسی نظام  کو سننے کے قابل فریکوئنسیز میں تبدیل کیا جاتا ہے جس کے بعد ہم ان آوازوں کو سن سکتے ہیں۔

 سننے کے قابل تیار کی گئی آوازوں میں ان میں ہماری کہکشاں کے اندرونی حصے، سپرنووے اور’تخلیق کے ستون‘جیسے گیس جیسی آوازیں شامل ہوتی ہیں۔

تاہم ناسا اور چندر سینٹر نے بلیک ہول ویک کے اعزاز میں دو نئی آوازوں کی مکسنگ شئیر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پانچ کروڑ 30 لاکھ نوری سال کی دوری پر واقع مسیئر 87 نامی کہکشاں میں پہلا بلیک ہول ہے۔ یہ بلیک ہول سال 2019 میں دریافت کیا گیا تھا جبکہ اس کی دریافت میں ایونٹ ہورائزن نامی دوربین کو استعمال کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

یہ بھی پڑھیں | انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو کیا ہوا؟ یہ دس کام کریں  

 دوسرے بلیک ہول اس سے مختلف ہیں۔

یہ بلیک ہول زیادہ تر دوسرے اہداف سے مختلف ہے جو کہ کہکشاں پرسیئس میں ستاروں کے جھرمٹ کے وسط میں واقع ہے۔

ناسا اور چندر ایکسرے سینٹر کو نے دیکھا ہے کہ پرسیئس بلیک ہول کی آواز کس طرح سے اس طرح بنائی جا سکتی ہے کہ اسے عام انسان سن سکیں۔

یاد رہے کہ بلیک ہول کی آوازیں فطرتی طور پر پیانو پر وسطی سی سے 57 آکٹیوز کم ہوتی ہیں جس وجہ سے انہیں 57 سے 58 آکٹیوز تک بڑھانا ضروری ہے۔ حیرت انگیز تجزیہ یہ ہے کہ ان آوازوں کو اصل آواز سے 288 کھرب گنا زیادہ کیا جانا ممکن ہے۔

یہ نتیجہ مسیئر 84 کی صوتی شکل سے بہت زیادہ مختلف ہے۔ جیسے مسیئر 84 کی آواز بھلی ہے ویسے ہی پرسیئس کی آواز بہت عجیب اور ناگوار سی ہوتی ہے۔ 

یونیورس آف لرننگ پروگرام کے حصے کے طور یہ آوازیں ناسا نے تخلیق کی تھیں۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ اور خلا،  فلکیات اور طبیعات کے بارے میں جاننے اور سیکھنے کی طلب کی تعریف کرنا اور اسے خوش آئیند قرار دینا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب خواتین ٹک شاپس

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پنجاب بھر کے بس اسٹاپس پر ٹک شاپس قائم

مارچ 31, 2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ 2026

اے آئی او یونے 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی

مارچ 31, 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز باؤلنگ کوچ

پی سی بی کے فیصلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے باؤلنگ کوچ کا تقرر

مارچ 31, 2026
پنجاب بورڈ شیڈول 2026

پنجاب بورڈ میٹرک کے امتحانات اور نتائج کا مکمل شیڈول 2026

مارچ 31, 2026
سندھ میں 4 اپریل کی چھٹی

کیا 4 اپریل کو سندھ میں عام تعطیل ہے؟ سرکاری فیصلہ سامنے آ گیا

مارچ 31, 2026
vivo Y31d

پاکستان میں Vivo Y31d لانچ: 7200mAh بیٹری کا شاہکار

مارچ 31, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب خواتین ٹک شاپس

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پنجاب بھر کے بس اسٹاپس پر ٹک شاپس قائم

مارچ 31, 2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ 2026

اے آئی او یونے 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی

مارچ 31, 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز باؤلنگ کوچ

پی سی بی کے فیصلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے باؤلنگ کوچ کا تقرر

مارچ 31, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔