اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ناران کاغان اب بھی سیاحت کے لئے کھلے ہیں، انتظامیہ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 25, 2020
in علاقائی خبریں
ناران-کاغان-سیاحت-کے-لئے-کھلے

ناران کاغان سے متعلق کورونا وائرس کی موجودگی کی مختلف خبریں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ اس حوالے سے عوامی حلقے میں یہ تاثر پایا گیا ہے کہ شاید ناران کاغان کے سب ہوٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے اور مزید کسی قسم کی سیاحت کی اجازت نہیں ہے۔ 

کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد آصف نے اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے اور کہا یے کہ ناران کاغان کے تمام سیاحتی مقامات بدستور کھلے ہیں اور کسی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہر قسم کے سیاح ناران کاغان بلا خوب آ سکتے ہیں، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

سوشل میڈیا  پر زیر گردش کورونا پازیٹو کیسز اور ہوٹل سیل کرنے کے نوٹیفیکیشن متعلق مانسہرہ میں ڈی جی کے ڈی اے محمد آصف نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کاغان میں ہونے والی کورونا سیمپلنگ روٹین کی تھی۔ شوگران اور ناران کے علاقوں میں 600 سے زائد ہوٹلز ہیں جن میں سے صرف 10 ہوٹلز کو سمارٹ لاک ڈاؤن کے مطابق سیل کیا گیا جبکہ ان ہوٹلز کو بھی اب کھول دیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ہر قسم کے سیاح احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ان سیاحتی مقامات میں آ سکتے ہیِں۔

یہ بھی پڑھیں:  ملک میں گرمی کی شدید لہر برقرار
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025
ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025
مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025
امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلککرنا لازم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

جون 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025
ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے