Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ناران کاغان اب بھی سیاحت کے لئے کھلے ہیں، انتظامیہ

بلال رشید by بلال رشید
اگست 25, 2020
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
ناران-کاغان-سیاحت-کے-لئے-کھلے

ناران کاغان سے متعلق کورونا وائرس کی موجودگی کی مختلف خبریں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ اس حوالے سے عوامی حلقے میں یہ تاثر پایا گیا ہے کہ شاید ناران کاغان کے سب ہوٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے اور مزید کسی قسم کی سیاحت کی اجازت نہیں ہے۔ 

کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد آصف نے اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے اور کہا یے کہ ناران کاغان کے تمام سیاحتی مقامات بدستور کھلے ہیں اور کسی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہر قسم کے سیاح ناران کاغان بلا خوب آ سکتے ہیں، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

سوشل میڈیا  پر زیر گردش کورونا پازیٹو کیسز اور ہوٹل سیل کرنے کے نوٹیفیکیشن متعلق مانسہرہ میں ڈی جی کے ڈی اے محمد آصف نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کاغان میں ہونے والی کورونا سیمپلنگ روٹین کی تھی۔ شوگران اور ناران کے علاقوں میں 600 سے زائد ہوٹلز ہیں جن میں سے صرف 10 ہوٹلز کو سمارٹ لاک ڈاؤن کے مطابق سیل کیا گیا جبکہ ان ہوٹلز کو بھی اب کھول دیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ہر قسم کے سیاح احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ان سیاحتی مقامات میں آ سکتے ہیِں۔

یہ بھی پڑھیں:  شہر سیالکوٹ کی تاریخ: قیام پاکستان سے پہلے اور بعد کی کہانی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026
ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی: پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام 4 مضامین کا امتحان

آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام: 4 مضامین کا امتحان

نومبر 8, 2026
ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

نومبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.