اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

میچ سے پہلے بولی؟ انور مقصور کا مصباح پر طنز

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 21, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
میچ سے پہلے بولی؟ انور مقصور کا مصباح پر طنز

  پاکستان  پاکستان –

مشہور مزاحیہ شاعر انور مقصور نے نجی ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر کرکرٹرز پر طنز کیا ہے جبکہ اس نشست میں ان کے ساتھ پاکستانی کرکٹر مصباح الحق بھی بیٹھے تھے۔

تفصیلات کے مطابق انور مقصور نے اپنے مخصوص انداز میں کہا کہ بیٹیاں بکتی تھی اسلام سے پہلے اور اس طرح اب تو آپ بھی بکتے ہیں آپ کی بھی بولی لگتی ہے کہ اتنے ہزار میں تو اتنے لاکھ میں۔۔۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی پوچھا کہ جب آپ کی بولی لگتی ہے تو کیسا لگتا ہے آپ کو؟

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

انور مقصور کے ساتھ بیٹھے صحافی نے کہا کہ اچھا انور بھائی ان کی بولی نہیں لگتی۔ وہ تو انٹرنیشنل ٹاپ پلئیرز کی لگتی ہو گیا ان کے لئے بس اتنا ہی ہوتا ہےکہ اتنے لے لو۔ 

اس دوران نشست میں ساتھ بیٹھے مصباح مسکراتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ی سی سی آئی نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش میں کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے مدعو نہیں کیا جائے گا.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026
راولپنڈی ٹریفک ون ایپ

راولپنڈی ٹریفک ون ایپ: ڈیجیٹل چالان اور ٹریفک سسٹم میں جدید انقلاب

مئی 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔